Itikaf kay Fazail o Masail By Maulana Ala ud Din Qasmi اعتکاف کے فضائل و مسائل

   

Read Online

Itikaf kay Fazail o Masail - اعتکاف کے فضائل و مسائل

Download (4MB)

Link 1        Link 2

اعتکاف کے فضائل و مسائل
مؤلف: مولانا محمد علاء الدین صاحب قاسمی خلیفہ و مجاز حبیب الامت مولانا ڈاکٹر حکیم ادریس حبان رحیمی رحمة الله علیه
صفحات: ۹۵

یہ کتاب اعتکاف سے متعلق ہے جس میں اعتکاف کے ضروری مسائل و احکام کو
نہ اتنا تفصیل سے لکھا گیا ہے کہ پڑھنا مشکل ہو اور نہ ہی اتنا مختصر کہ ضروری مسائل رہ گئے ہوں ، یہ کتاب صرف عوام ہی کیلئے نہیں بلکہ اہل اعلم کیلئے بھی ایک گرانقدر تحفہ ہے مختصر وقت میں
بلکہ ایک ہی نشست میں اعتکاف سے متعلق ضروری مسائل واحکام سے واقفیت کیلئے نہایت مفید ہے
امید ہے کہ عوام اور اہل علم دونوں اس سے فائدہ اٹھائیں گے

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ