Qurbani kay Ayyam o Auqaat By IFA India قربانی کے ایام و اوقات
اگر کوئی شخص ایسے دور دراز علاقہ میں اپنی قربانی کرائے، جہاں وقت کا کافی فرق پایا جاتا ہو تو قربانی کے ایام و اوقات میں قربانی کرنے والے کی جگہ کا اعتبار ہوگا یا اس جگہ کا جہاں قربانی کی جارہی ہے؟ اس اہم موضوع پر اکیڈمی کے 19 ویں فقہی سمینار میں پیش کئے گئے تفصیلی مقالات و