Roza Ahkam o Masail By Mufti Saeed Al Zafar Qasmi روزہ احکام و مسائل

 

Read Online

Roza Ahkam o Masail - روزہ احکام و مسائل

Download (1MB)

Link 1      Link 2

روزه – احکام و مسائل
مؤلف : مفتی سعید الظفر قاسمی
تعداد صفحات : 56
ناشر: دار الترجمة والتحقيق رامپور

عبادات اسلام کا مغز ہیں ، انسانی دنیا کا وجود عبادات کی ادائیگی کے لئے ہے ، صرف یہی ذریعہ ایسا ہے جو انسان کو اپنے رب حقیقی سے قریب تر کرتا ہے۔
عبادات میں بھی عظمت اور اہمیت کے لحاظ سے کافی فرق ہے رمضان کو ہی لیجئے کہ صد ہا برکات اور خیرات اپنے پہلو میں لئے ہوئے ہے، روزہ کا تو کہنا ہی کیا کہ جس کے بارے میں سرکاری اعلان ہے کہ اس کا بدلہ میں ہی دوں گا ، ہم اس کی جتنی قدر کریں کم ہی کم ہے، ہمارے مسلمان بھائیوں کی بڑی تعداد ہے جو روزہ ہی نہیں رکھتی ، کچھ اللہ کے بندے ایسے بھی ہیں کہ روزہ تو رکھتے ہیں مگر مسائل کی عدم واقفیت کراہت میں لے جاتی ہے، اس لئے روزہ اور اس کے مسائل کو سیکھنے کی ضرورت ہے، اللہ کا شکر ہے کہ انھی تقاضوں کی بناء پر یہ رسالہ
مرتب کیا گیا ہے۔۔۔ مؤلف

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

آپ کی رائے یا تبصرہ