Tafseer e Haqqani By Maulana Abdul Haq Haqqani Dehlavi تفسیر حقانی

سلف صالحین کی عمدہ تفاسیر کا لب لباب، مستند معرکۃ الآرا عام فہم تفسیر جس میں ادیان باطلہ کے اعتراضات کا شافی جواب اور ان کا رد بھی حوالے کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔ تقابل ادیان کے لیے بھی بے نظیر تفسیر۔