Tazkira Hazrat Aah Muzaffarpuri ma Kulliyat e Aah By Mufti Akhtar Imam Adil تذکرہ حضرت آہ مظفرپوری مع کلیات آہ

Read Online

Tazkira Hazrat Aah Muzaffarpuri ma Kulliyat e Aah By Mufti Akhtar Imam Adil تذکرہ حضرت آہ مظفرپوری مع کلیات آہ

Download (8MB)
Link 1       Link 2

دار العلوم دیوبند کے بطل جلیل، حضرت شیخ الہندؒ کے تلمیذ رشید، تحریک ندوۃ العلماء کے عینی مشاہد، معقولات و منقولات کے بحر ذخار، علم و ادب اور روایت و انفرادیت کے جامع، کانپور اور دیوبند دونوں دبستان علم و فکر کے مجمع البحرین، اگلی نسلوں کے لیے مینارہ نور حضرت مولانا عبدالشکور آہ مظفرپوریؒ کے حالات اور علمی و ادبی خدمات مع کلیات۔۔۔۔۔
ایک علمی، ادبی و تحقیقی دستاویز اور ایک عہد کی تاریخ۔

Mansab e Sahaba [R.A] By Mufti Akhtar Imam Adil منصب صحابہؓ

Read Online

Mansab e Sahaba [R.A] By Mufti Akhtar Imam Adil منصب صحابہؓ

Download (3MB)
Link 1      Link 2

امام المعقول والمنقول استاذ الاساتذہ علامہ  محمد حسین بہاری رحمہ اللّٰہ نے اس کو اپنے موضوع پر پہلی کتاب قراردیا ہے۔
 ادیب شہیر ، دارالعلوم دیوبند کے ترانہ نگار حضرت مولانا ریاست علی بجنوری رحمہ اللّٰہ محدث دارالعلوم دیوبند  نے اس کتاب کو مسلک دیوبند کے ایک اہم ترین مسئلہ کی قابل اعتماد تشریح کہا ہے۔
 مفتی کبیر استاذالاساتذہ ،مرتب فتاویٰ دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا مفتی محمد ظفیرالدین مفتاحی رحمہ اللّٰہ  نے تفصیلی تعارف لکھا ہے ،اور موجودہ شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند کےمحدث شہیر حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری دامت برکاتہم نے ایک مبسوط اور وقیع مقدمہ سے کتاب کی وقعت میں  اضافہ فرمایا ہے۔
Close