Tableeghi Jamat Itirazaat k Jawabat Book
-
Tablighi Jamat Itirazat ke Jawabat By Mufti Rizwan Rasheed Qasmi تبلیغی جماعت اعتراضات کے جوابات
کتاب میں تبلیغی جماعت پر کئے گئے اعتراضات اور اور اس کے متعلق شکوک و شبہات کے جوابات تحقیقی اور علمی انداز سے دیے گئے ہیں، کتاب میں مجادلانہ اسلوب کے بجائے حکیمانہ اور نفسیاتی اسلوب اختیار کیا گیا ہے۔










