Hakeem ul Islam Qari Muhammad Tayyab Qasmi Books
Quran wa Hadith By Maulana Qari Muhammad Tayyab قرآن و حدیث
دین کی دو ہی اصلیں ہیں جو مصدر شریعت اور دین کا سر چشمہ ہیں، کتاب الله اور سنت رسول اللہ ﷺ، دونوں حجت مستقلہ ہیں دونوں اصلوں میں باوجود دونوں کے حجت مستقلہ ہونے کے باہم ایک فرق بھی ہے اور وہ یہ کہ کتاب حجتہ قاطع ہے اور حدیث سوائے متواتر کے حجت ظنی ہے کیونکہ حدیث غیر متواتر کا ثبوت اس درجہ کا نہیں جس درجہ کا
Khatam un Nabiyeen [AS] By Maulana Qari Muhammad Tayyab خاتم النبین ﷺ
یہ کتاب پچھلے تمام جلیل القدر انبیاء علیہم السلام کے مخصوص کمالات کا ذات محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں بیک دم جمع ہونے کی بے مثال تفصیلات پیش کرتی ہے۔ اسکا مطالعہ آپ پر واضح کر دے گا کہ آدم کی توبہ ، نوح کی استجابت، نار ابراہیم کی گلزاری، گریہ یعقوب ، صبر ایوب، موسی کا ید بیضا اور عیسی کا احیاء موتی کن انداز سے ذات محمدی