اس ویب سائٹ پر موجود کتب کے جملہ حقوق بحق مصنفین و ناشرین محفوظ ھیں۔ تمام کتابوں کو خالص علمی، تحقیقی اور تبلیغی مقاصد کے لیے پیش کی جاتی ھیں نیز یہ کتب اگلی نسلوں کے لئے بطور علمی ورثہ محفوظ بنانے کی ایک کوشش ہے۔ لھذا کسی قسم کے مالی یا مادی نفع کے لیے استعمال نہ کریں۔
اگر کوئی ان کتب کو کسی بھی طرح مثلا موبائل ایپ، آڈیو ویڈیو بکس کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو مصنف یا ناشر سے رابطہ کرکے اجازت  لیں۔ شکریہ
یہاں موجود زیادہ تر کتابیں وہ ہیں جو آن لائن منتشر موجود ہیں صرف ان کو یکجا کرکے بہتر صورت دی گئی ہے تاکہ استفادہ آسان ہو۔ نیز صرف مستند اور علمی کتب پوسٹ کی جاتی ہیں، اشتعال انگیز، نفرت انگیز یا توہین آمیز کتب پوسٹ نہیں کی جاتیں۔
مطمحِ نظر وہ علم دوست مسلمان ہیں جن کو ان کتب تک بوجوہ رسائی حاصل نہیں، لہذا جن احباب کے لیے کتاب کی ھارڈ کاپی کا حصول ممکن ہے وہ ضرور خریدیں تاکہ مصنف و ناشر کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ کتاب میں یکسوئی سے پڑھنے کی لذت و برکت حاصل ھو۔ ھارڈ کاپی خریدنے کے لیے کتاب کے ٹائٹل پر موجود ناشر یا مصنف سے رابطہ کریں۔

اگر کسی کتاب کی یہاں موجودگی پر مصنف یا ناشر کو اعتراض ھو یا ان کے طباعتی حقوق متاثر ہورہے ہوں تو رابطہ کریں تاکہ کتاب ہٹائی جائے۔ شکریہ

منتظمین، مصنفین اور ناشرین کو دعاؤں میں یاد رکھیں اور اس علمی ورثہ کو محفوظ کرنے اور پھیلانے میں ساتھ دیجئے۔ جزاکم اللّٰہ احسن الجزاء

کتاب یا لنک میں غلطی ہو تو مطلع کریں۔

 

 

 

Privacy & Cookie Policy