
Muamalat e Maliya me Aima e Ahnaf ka Ikhtilaf معاملات مالیہ میں ائمہ احناف کا اختلاف
پیش نظر کتاب میں فقہ کے مالیاتی ابواب کا گہرائی سے مطالعہ کیا گیا ہے، اس میں حضرات ائمہ احناف کے اختلافات، ان کے دلائل، وجوہ استدالال کا جائزہ لیا گیا ہے اور مختلف کتب فقہیہ کے حوالے سے مفتی بہ قول کی نشان دہی کی گئی ہے، اس میں …