Travelogue || سفرنامہ
-
Dehli Ta Khak e Bukhara wa Samarqand By Mufti Inam ul Haq Naqashbandi دہلی تا خاک بخارا و سمرقند
یہ کتاب سر زمین نقشبند (بخارا و ثمرقند) کا ایک سفر نامہ ہے، جو دراصل نقشبندی سلسلہ کے ایک کارواں کی روئداد سفر ہے۔ یہ قافلہ معروف صاحب سلسلہ پیر ذوالفقار صاحب رح کی سربراہی میں کئی سارے صاحب علم














