منتخب موضوع
Share this Book
Related Books

Download (6MB)
احسن الصلوات مع دلائل الخيرات
پہلے حصے میں درود شریف کے احکام، فضائل و مسائل اور مشہور درود جمع کیے گئے ہیں۔ دوسرا حصہ دلائل الخیرات پر مشتمل ہے۔ دلائل الخیرات کا پورا نام دلائل الخيرات وشوارق الانوار في ذكر الصلوة والسلام على النبي المختار ہے اور اس کے مصنف شیخ محمد بن سلیمان الجزولی ہیں۔
مرتب: مفتی سعد عبد الرزاق
Related Books
Leave a Reply