Khutbat e Ali Mian By Maulana Abul Hasan Ali Nadvi خطبات علی میاں

 

Khutbat e Ali Mian By Maulana Abul Hasan Ali Nadvi خطبات علی میاں

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05     Vol 06

Vol 07

Download Link 1

Vol 01(5MB)      Vol 02(4MB)

Vol 03(5MB)        Vol 04(6MB)

Vol 05(5MB)        Vol 06(5MB)

Vol 07(7MB)

Download Link 2

Vol 01(5MB)      Vol 02(4MB)

Vol 03(5MB)        Vol 04(6MB)

Vol 05(5MB)        Vol 06(5MB)

Vol 07(7MB)

خطبات علی میاں
مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کے فکرانگیز خطبات کا مجموعہ
جمع و ترتیب: مولانا محمد رمضان میاں صاحب جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی
ناشر : دار الاشاعت کراچی

جلد ۱ – تعلیم و تعلم
خطبات کے عنوانات: طالبان علوم نبوت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں۔ ایک آزاد ملک میں علماء کی ذمہ داری اور ان کی مطلوبہ صفات۔ یہ دین زندہ ہے اور زندوں سے قائم ہے۔ دین و علم کا دائمی رشتہ۔ دعوت ایمان اور پیام انسانیت۔ دعوت کا کام ہی امت مسلمہ کی اصل قدر و قیمت ہے۔ مدارس و مکاتب سانس کا حکم رکھتے ہیں۔ مدارس دینیہ کی ضرورت اور علوم دینیہ میں اخلاص و اختصاص کی اہمیت۔ علماء ربانی ان کا منصب اور ان کے کام کی نوعیت۔ علماء کا مقام اور اہل علم کی ذمہ داریاں۔ علوم دینیہ کے طلبہ و فضلاء کی کامیابی کی تین لازوال شرطیں۔ جو علم خدا کے نام کے بغیر ہو وہ انسانیت کی تباہی کا سبب بنے گا۔ انسانیت کے زوال کا سبب علم سے اللہ کے نام کا جدا ہونا۔ موجودہ دور کے بے چین ذہنوں کو مطمئن کرنا علماء کی سب سے بڑی ذمہ داری۔ دل بدل جائیں گے تعلیم بدل جانے سے۔ صنعتی و سائنسی علوم کی تعلیم ، افادیت و اہمیت۔ اکوڑہ خٹک میں حضرت سید احمد شہید کے جہاد اور شہداء کا خون دار العلوم حقانیہ کی شکل میں رنگ لایا۔ عہد حاضر کا چیلنج اور امت محمدیہ کے فرائض۔ زبردست چیلنج اور دور رس نتائج کے حامل۔ عصر حاضر کا جدید چیلنج اور اہل مدارس کی ذمہ داریاں۔ عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ۔ ملت کا تحفظ تحریک نفاذ شریعت اور غلبہ اسلام۔ زمانہ جس زبان کو سمجھتا ہے وہ نفع اور زندگی کے استحقاق کی زبان ہے۔ زبان ادب کی اہمیت اور اس کی ضرورت۔ اپنے کو نیلام کی منڈی میں نہ پیش کیجئے۔ نشان منزل۔ پیام راه۔ نعمت اسلام کی قدر اور اس پر شکر۔ محبت اور سچی روحانیت کی فتح۔

جلد ۲ – دعوت و عزیمت
خطبات کے عنوانات: ہدایت و تبلیغ کی اہمیت۔ حرمین شریفین اور جزیرۃ العرب میں مقیم غیر ملکی مسلمانوں کی ذمہ داریاں اور اہل وطن کے حقوق۔ خواتین اسلام کی خدمت میں۔ انسان خود پرست بھی ہے خود فراموش بھی۔ جرمن قوم کے نام۔ آزاد اسلامی ملک میں اہل بصیرت اور اصحاب غیر کی ذمہ داری۔ لسانی، نسلی و علاقائی جاہلیت کا المیہ اور اس سے سبق۔ امریکہ میں مجھے کیا ملا کیا نہیں ملا ؟۔ امریکہ بیک وقت خوش قسمت، بد قسمت ملک۔ توحید کی حقیقت اور اس کے تقاضے۔ شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی چودھویں صدی ہجری میں حمیت عزیمت کا پیکر مثالی۔ سیرت کا پیغام موجودہ دور کے مسلمانوں کے نام۔ مسلمان کا مقام اور پیغام۔ عصری تعلیم حاصل کرنے والے مسلم نو جوانوں سے مستقبل کی پیشین گوئی۔ تعمیر انسانیت۔ خاتم الانبیاء کی تشریف آوری دنیا کیلئے رحمت۔ جاہلیت کسی خاص عہد کا نام نہیں۔ انسانیت کا پیغام مشرق و مغرب کے نام۔ اصل مقصد زندگی اللہ کی بندگی۔ موجودہ دور میں ہندوستانی مسلمانوں کے لئے راه عمل۔ ملک و ملت دونوں خطرہ میں۔ موت کے بعد زندگی۔ آج دنیا پر خود غرض اور بداخلاقی کا مانسون چھایا ہوا ہے اسے چادروں سے روکا نہیں جا سکتا۔ ایک مقدس وقف اور اس کا متولی۔ اس سے خبر دار رہئے کہ کوئی امریکی یا پور پی اسلام پیدا ہو جائے۔ انسان کی صحیح گرہ کشائی۔ غیر اسلامی شعائر ورسوم کی نقل و تقلید سے احتراز کی ضرورت۔ انسانیت کی راہنمائی میں اسلام کا تاریخی کردار۔ دین اسلام کا مزاج اور اس کی نمایاں خصوصیات۔

جلد ۳ – ہدایت و تبلیغ
خطبات کے عنوانات: موجودہ عالم اسلام کیلئے فیصلہ کن محاذ اور مرکزی میدان عمل۔ اجتماعی ذہن اور قربانی و ایثار کا جذبہ۔ اسلامی بیداری کی لہر پر ایک نظر۔ امریکہ کو در پیش خطرات اور اس کو تعلیمات نبوی کی ضرورت۔ اس دنیا کی فلاح و سعادت اور تباہی و ہلاکت انسان کے ساتھ وابستہ ہے۔ ملک و معاشرہ کا سب سے خطر ناک مرض ظلم و سفاکی۔ ملک کے موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں۔ یقین مرد مسلمان کا۔ ترقی پر ایمان کی سلامتی کو ترجیح دیجئے۔ موجودہ تہذیب کی ناکامی ذرائع و مقاصد کا عدم توازن۔ غلطی کو غلطی نہ تسلیم کرنا خطر ناک ہے۔ کسی ملک و معاشرہ کیلئے سب سے خطر ناک بات۔ اسلام ہر دور میں قیادت و رہنمائی کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خواص امت۔ سیاسی آزادی لیکن تہذیبی غلامی۔ زندگی گزارنے کا بہترین دستور عمل۔ ملک کی حقیقی آزادی۔ صورت اور حقیقت۔ اعلیٰ اخلاقی قدریں دل کے اندر کھوئی ہیں۔ دنیا کی موجودہ کشمکش یہ نہیں کہ برائی دور ہو بلکہ یہ کہ برائی ہماری نگرانی اور انتظام میں ہو۔ اللہ کی سب سے بڑی نعمت ایمان ہے۔ نفس پرستی یا خدا پرستی۔ امریکہ اور کینیڈا میں مقیم مسلمانوں کی ذمہ داریاں اور فرائض۔ دعوت کا کام کرنے والوں کے درمیان خوشگوار تعلق اور باہمی محبت کسی خارجی ذرائع سے نہیں پیدا کی جاسکتی۔ دنیا کی موجودہ کشمکش اور اس کا علاج۔ زندگی میں فرد کی اہمیت ہمارے اصلاحی کاموں کا ایک بڑا خلاء۔ دین پر عمل کرنے کی برکتوں کو دیکھنے کے لئے دنیا سفر کر کے آئے گی۔ ایک چونکا دینے والی آیت۔ سیرت و کردار کی تبدیلی کی ضرورت۔ دینی اور اعتقادی ارتداد ایک اہم مسئلہ فوری توجہ کا حامل۔ مسلمان غیر اسلامی ماحول میں۔ پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے۔ شریعت اسلامی مسلمان کے لئے دستور حیات ہے۔ حقیقت اسلام اور صورت اسلام۔ آدمیت سے بغاوت۔ غار حرا سے طلوع ہونے والا آفتاب۔ انسانی شرافت و عظمت۔ خواتین کی ذمہ داریاں۔ مسلمان کی شان امتیازی۔

جلد ۴ – تہذیب و معاشرت۔ تشکیل کردار
خطبات کے عنوانات: خطبات کی اہمیت۔ نامہ فرسائی۔ اصلاح معاشرہ کی اہمیت۔ اسلامی ممالک میں ذہنی کشمکش اور اس کے اسباب۔ مسلم پرسنل لا کی صحیح نوعیت اور اہمیت۔ اسلام میں اجتماعی اور ذاتی زندگی کا تصور۔ ایک المناک حقیقت اور اس کے ازالہ کے لئے امکانی جدوجہد۔ ملی عزیمت اور اجتماعی فیصلہ۔ آئندہ نسل کی فکر کیجئے۔ اسلامی قوانین کی ضرورت و اہمیت۔ اندھیرے میں امید کی روشنی۔ انسانیت کی بقاء و تحفظ کی فکر۔ خود کشی مت کرو۔ پیام انسانیت۔ ملک کے موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں۔ شروع اللہ کے نام سے۔ رشتوں کے توڑنے سے زندگی پر برے اثرات۔ ما تعبدون من بعدى۔ عالم عربی کا اصل خطرہ اسرائیل یا مردہ ضمیر۔ ناشاد شادی آباد سے عبرت و موعظت۔ نکات ، ایک عظیم وسیع ، ومسلسل عبادت۔ بڑی بڑی عبادتیں اور فرائض اس وقت تک عبادت رہتے ہیں جب تک آدمی ان میں مشغول ہے۔ حیات ملی میں خواص امت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں۔ ازدواجی زندگی کے رہنما خطوط۔ وقت کا تقاضا کیا ہے؟۔ خرابی کی جڑ “برائی اور پاپ کی خواہش”۔ قرآن کا مطالبہ مکمل اطاعت و سپردگی۔ عالم اسلام کا عبوری دور۔ ملت کے تشخص کو بچائیے۔ صحیح اسلامی اقدار کی ذمہ داری اور اس کے برکات۔ ملک و قوم کی سطح پر اسلامی معاشرہ کی ضرورت۔ ملی وحدت اور اس کے تقاضے۔ خدا کی بستی دوکان نہیں۔ صالح اور طاقتور معاشرہ ، اقتدار و تہذیب کی بنیاد اور اس کا سر چشمہ ہے۔ انسانی معاشرہ میں عدل و احسان (انصاف اور نیکی ) کی اہمیت۔ شرفا اور اونچے گھرانوں کی خاص بیماریاں اور ان کے لئے ترقی کا واحد راستہ۔ صحت مند معاشرہ کی زندگی کے تین ستون مکاتب کا نظام۔ اسرائیل کا قیام۔ صالح معاشرتی انقلاب کی ضرورت۔ رفاہی خدمات عبادت ہے۔ زمانہ کا حقیقی خلا۔ انسان کی فطرت میں عشق و محبت کا عنصر۔ معاشرہ انسانی کا باہمی ارتباط۔ رشتوں کے توڑنے سے زندگی پر برے اثرات۔ سود و زیاں کی میزان۔

جلد ۵ – احکام و مطالبات
خطبات کے عنوانات: زندہ رہنا ہے تو میر کارواں بن کر رہو۔ امت مسلمہ کا فرض منصبی۔ کاروان ملت کا جلیل القدر مسافر۔ اسلام ایک تغیر پذیر دنیا میں۔ ضرورت تبلیغ۔ نیا ایمان۔ مسلم خواتین کی علمی و دینی خدمات۔ ایک اعلان و شہادت بالحق۔ دنیا بعثت سے پہلے اور بعثت کے بعد۔ آگ سے خوف اسباب آگ سے بے خوف۔ سو فیصدی اسلام مطلوب ہے۔ وادی کشمیر میں توحید خالص کا پہلا پیغام اور اس کے علمبردار۔ تبلیغی جماعت۔ عزم مصمم اور قوت فیصلہ ملت اسلامیہ کی ایک اہم ضرورت۔ اصلاح و استفادہ سے کوئی مستغنی نہیں۔ منتخب و مامور امت۔۔ عشق کے دردمند کا طرز کلام اور ہے۔ امت مسلمہ کا وجود غزوہ بدر کا صدقہ ہے۔ قرآن کریم میں عورتوں کا مقام۔ ترے ضمیر پر جب تک نہ ہو نزول کتاب۔ نصرت الہی کی شرائط۔ غیر اسلامی تہذیب واقتدار کے مراکز میں مقیم مسلمانوں کی ذمہ داریاں۔ خواص ملت میں ان کا مقام اور ذمہ داریاں۔ دین کی نبوی مزاج ، اور اس کی حفاظت کی ضرورت۔ دعوت اور حکمت دعوت۔ مناور کو کس طرح منارہ نور بنایا جا سکتا ہے؟۔ دین حق اور دعوت اسلام ایک فلک بوس اور سدا بہار درخت۔ داعیان اسلام کی حکمت و بصیرت۔ اس ملک کی قسمت اسلام سے وابستہ ہے۔ ترتیب خلافت میں حضرت حسنین کے مثالی اقدام۔ دین ایمان کو جسم و جان پر ترجیح دینا ایمانی تقاضا ہے۔ ایمان اور اس کی قیمت۔ انسانیت کی سب سے بڑی ضرورت عقیدہ عمل اور دعوت۔ مفکر اسلام حضرت مولاناسید ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمہ اللہ علیہ کا پیغام خواتین اسلام کے نام۔ قرآنی قصوں کی اہمیت و افادیت۔ دعوت دین میں حکمت و وسعت اور ہر زمان و مکان کے لئے اس کی ہم آہنگی۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعوت کے دو نمونے۔ حضرت یوسف علیہ السلام کے طرز تبلیغ کا ایک نمونہ۔ حضرت موسی علیہ السلام کی دعوت اور پیغمبرانہ حکمت کے چند نمونے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم بنی اسرائیل۔ ارادہ الہی اور اسباب مادی۔ اجتماعی ذہن اور قربانی و ایثار کا جذبہ۔ تبلیغ دین کے لئے ایک اصول۔

جلد ۶ – علم و دانش
خطبات کے عنوانات: علوم اسلامیہ کے سوتے ایمانیات سے ملتے ہیں۔ ملک وملت کی نوجوانوں سے توقعات۔ اٹھو! کہ اب گردش جہاں کا انداز اور ہے۔ بنگلہ زبان میں فاضلانہ مہارت پیدا کیجئے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا کام اور پیغام۔ ذاتی تعلق ، ذاتی محنت اور جذ بہ خدا طلبی۔ آج نبوت محمد ﷺ کی پر الحاد و دہریت کا حملہ ہے کوئی شاہین ہے جو اس کے مقابلہ کی سعادت حاصل کرے؟۔ پاکیزہ ذوق علم و مطالعہ کی کنجی ہے۔ مدرسہ کیا ہے؟۔ دار ارقم جو مسلمانوں کی پناہ گاہ تھا۔ چراغ زندگی اور دستور العمل۔ نزول قرآن کا مقصد اور حاملین قرآن کی ذمہ داریاں۔ متنوع اور گہرے مطالعہ کی ضرورت۔ مدرسہ دینیہ سے فارغ ہونے والے طلباء کے نام۔ علمائے حق نے وراثت نبوت کا حق کس طرح ادا کیا ؟؟۔ علمائے دین کا منصب۔ استقامت اور حقیقت پسندی کا جامع۔ بے مثال استاد  بے مثال شاگرد۔ قرآنی مطالعہ اور اس کے آداب۔ عالم اسلام میں اعلی تعلیم کا مقصد و منہج۔ زرخیز زمین مردم خیز خطہ۔ محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند۔ علماء اور تعلیم یافتہ طبقہ کی ذمہ داریاں۔ اسلام اور علم کا دائمی رشتہ۔ فتح و غلبہ کے دو الہی نظام۔ اجتہاد اور فقہی مذاہب کا ارتقاء۔ مغربی تعلیم اور اس کے تباہ کن اثرات۔ مرد وہ ہیں جو زمانہ کو بدل دیتے ہیں۔ فقہ وقضا کی صلاحیت میں علماء گجرات کا امتیاز و اختصاص۔ عالم اسلام میں احساس کہتری کا مرض اور اس کے اثرات و نتائج۔ علم کا بھی ایک قانون ہے۔ اصل مسئلہ ترجیح کا ہے۔

جلد ۷ – ختم نبوت۔ عقائد و عبادات
خطبات کے عنوانات: ختم نبوت۔ امت محمدیہ کی بقا ختم نبوت پر ہے۔ ختم نبوت انعام خداوندی اور امت اسلامیہ کا امتیاز ہے۔ قادیانیت کا وجود اور اس کا اصل محرک، دسر پرست۔ آنحضرت ﷺ کی نبوت ایک نئے دور کا آغاز تھی۔ نبوت ، انسانیت کو اس کی ضرورت اور تمدن پر اس کا احسان۔ انبیائے کرام کی امتیازی خصوصیات ، مزاج و منہاج۔ مدح صحابہ کے جلسے اور کرنے کے کام۔ نسل نو کے ایمان و عقیدہ کی فکر کیجئے !۔ دین و ایمان کو بچانے کے لئے جان تک قربان کر دی جائے۔ معاشرہ کی تعمیر کے عناصر۔ عید رمضان کا انعام اور ثمرہ ہے۔ دو روزے۔ معاشرہ پر روزہ کے اثرات۔ پوری زندگی عبادت ہے ۔ رمضان المبارک کا مبارک تحفہ۔ دینی سرحدوں کی حفاظت۔ ان باتوں کا خیال رکھیں تو پوری زندگی عبادت میں ڈھل جائے گی۔ مسلمانوں پر ایک نظر قلب پر تین اثر۔ علم اسلام سے اور جہالت جاہلیت سے جڑی ہے۔ قصہ دو باغ والے کا۔ زندگی کے کرشمے۔ قرآن مجید میں آپ کا تذکرہ۔ علم حدیث ایک بیش بہا خزانہ۔ ابدی کتاب۔ زکوة کا صحیح مصرف۔ رمضان المبارک مومن صادق کی حیات نو۔ دو انسانی چہرے قرآنی مرقع میں ثبات و استقامت تردد و تذبذب۔ عید الفطر کا پیغام۔ اللہ کی سب سے بڑی نعمت ایمان ہے۔ افغانی قوم کے انقلاب اور ان کی قوت کا سر چشمہ۔ قوموں کی زندگی شخصیت اور پیغام کی رہین منت ہے۔

   

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ