صفحات: ۴۸۱
اشاعت: جون ۲۰۰۹
ناشر: مکتبہ دار الہدی کراچی
اس کتاب میں حضرات تابعین کے ایمان افروز حالات و واقعات کو عام فہم اور آسان انداز میں جمع کیا گیا ہے ، جس کا مطالعہ ان شاء اللہ تعالی تابعین سے محبت ، ان کے حالات سے آگہی اور ایمانی کیفیات میں اضافے اور ترقی کا ذریعہ ہوگا ۔
Leave a Reply