Tafhim ul Masalik Sharh Muwatta Imam Malik By Mufti Zakir Husain Qasmi تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک

   

Read Online

Tafhim ul Masalik Sharh Muwatta Imam Malik By Mufti Zakir Husain Qasmi تفہیم المسالک شرح موطا امام مالک

Download (4MB)

Link 1     Link 2

تفهيم المسالك اردو شرح موطا امام مالک
از كتاب الاشربۃ تا ماجاء في الحجامۃ

شارح : مفتی محمد ذاکر حسین قاسمی استاذ دارالعلوم دیوبند
صفحات: ۲۹۲
ناشر: مکتبہ ضیاء دیوبند

 یہ موطا امام مالک کے ان ابواب کی تشریح و توضیح ہے جو دارالعلوم دیو بند میں دروہ حدیث کے طلبہ کو درایۃ ( تفہیم و تشریح کے ساتھ) پڑھائے جاتے ہیں؛ جب کہ بقیہ کتاب حسب گنجائش روایۃ مکمل کرائی جاتی ہے۔ اس شرح میں متن حدیث کے قریب الفہم لفظی ترجمہ کے ساتھ ، اعراب کی تشریح حل لغات اور مشکل الفاظ کی تحقیق کا عام طور پر لحاظ رکھا گیا ہے۔ مختلف فيہ مسائل میں ائمہ کرام کے مستدلات کی نشان دہی اور ترجیح راجح کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ حل کتاب کے لیے لازمی مباحث کو شامل کتاب کیا گیا ہے۔

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ