Tafsiri Nikat By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi تفسیری نکات

   

Read Online

Tafsiri Nikat By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi تفسیری نکات

Download (14MB)

Link 1       Link 2

تفسیری نکات – آخری دس سورتوں کی تفسیر
آخری دس سورتوں کے تفسیری دروس پر مشتمل بیانات کا مجموعہ

افادات: حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
صفحات: ۲۳۷
ناشر: مکتبۃ الفقیر فیصل آباد

پیش لفظ
یہ قرآن کریم کی آخری دس سورتوں کے ان تفسیری دروس کا مجموعہ ہے جو پیر و مرشد حضرت اقدس محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب دامت برکاتہم نے رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کے دوران ارشاد فرمائے۔ بہت سی عربی تفاسیر سے مطالعہ کرنے کے بعد ان دروس کو تیار کیا گیا۔ حضرت جی مدظلہ نے ان دروس میں ہر ہر سورت کا مختصر تعارف ، شان نزول ، ربط ، خلاصہ اور سورت کے فوائد و خواص کو خاص طور پر بیان کیا ہے۔ یہ کتاب عوام الناس اور خصوصاً علماء وطلبہ کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی ۔ ان شاء اللہ تعالی

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ