Mufti Rafiuddin Hanif Qasmi Books
Kalila wa Dimna Urdu/Arabic By Mufti Rafiud Deen Hanif کلیلہ و دمنہ
یہ کتاب عربی زبان وادب کی مشہور اور نامور کتاب ہے ، عربی زبان شناسی کے لئے یہ ایک کلید کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ جانوروں کے قصوں پر مشتمل ہے، ایک طویل کہانی کے تحت بے شمار کہانیاں اور اخلاقی حکایات ہوتی ہیں، یہ کتاب محض قصے کہانیوں کی ہی کتاب نہیں بلکہ اس کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ یہ کتاب معاشرتی اصلاح و درستگی، سیاست کی