Mukhtasar ul Maani Book
مختصر المعانی اور اس کی شروحات
-
Takmeel ul Amani Sharh Mukhtasar ul Maani By Maulana Jameel Ahmad Sakrodvi تکمیل الامانی شرح اردو مختصر المعانی
مختصر المعانی کا بامحاورہ اردو ترجمہ کے ساتھ مذکورہ مسائل کی مفصل تشریح اور بیان کردہ امثلہ کی وضاحت کرتے ہوئے ممثل لہ کے ساتھ ان کی مطابقت ، سہل انداز میں ، معلم اور متعلم دونوں کے لئے مفید -
Tahqiq al Tarkani Khulasa Mukhtasar ul Maani By Maulana Baz Muhammad Hanafi تحقیق الترکانی خلاصہ مختصر المعانی
یہ شرح علامہ تفتازانی کی مشکل ترین کتاب مختصر المعانی کی فن اول ، ثانی اور ثالث کو آسان کرتے ہوئے لکھی گئی ہے جو کہ ہر طالب علم کے لئے ایک نیا تحفہ ہے افادات: حضرت مولانا اظہار الله -
Al Dasoqi Arabic Hashia Mukhtasar ul Maani – حاشیہ دسوقی عربی شرح مختصر المعانی
عربی حاشیہ و شرح علامہ دسوقی علی مختصر المعانی -
Takmila Takmeel ul Amani By Maulana Naseebullah تکملہ تکمیل الامانی
مولانا جمیل احمد سکروڈوی صاحب نے مختصر المعانی کی شرح تکمیل الامانی کے نام سے لکھی ہے جس نے اس مشکل کتاب کو بہت آسان بنا دیا ہے، مگر یہ شرح مکمل نہیں ہے، فن اول کے ساٹھ صفحات اور















