خاصہ دوم بنات کا تعلیمی نصاب مع کتب و شروحات
درجہ ثانویہ خاصہ سال دوم (السنۃ الثانیۃ) کا یہ نصاب اہل السنۃ والجماعۃ کے تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مرتب کردہ ہے۔ یہ دوسرے سال کا نصاب ہے جو کہ ضروری دینی علوم و فنون پر مشتمل ہے اور بچیوں اور عورتوں کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اس کا امتحان وفاق المدارس لیتا ہے اور پاس ہونے کی صورت میں سند جاری کرتا ہے۔
واضح رہے کہ داخلے کے لیے طالبہ کا خاصہ سال اول کا پاس ہونا، نیز کسی رجسٹرڈ مدرسہ میں پڑھنا اور اسی مدرسہ سے داخلہ بھیجنا ضروری ہے۔
نصاب تعلیم خاصہ سال دوم برائے طالبات وفاق المدارس العربیہ پاکستان |
---|
ترجمہ و تفسیر سورۃ یونس تا سورۃ العنکبوت، سورۃ یاسین کا حفظ |
مختصرالقدوری ابتدا تا اختتام کتاب الحج، کتاب النکاح تا آخر کتاب النفقات |
اصول الشاشی فقط کتاب اللہ |
آسان اصول فقہ از مولانا خالد سیف اللہ رحمانی |
علم الصیغہ سوائے باب چہارم، خاصیات ابواب از علم الصرف حصہ چہارم |
ہدایۃالنحو، شرح ماۃ عامل نوع اول با ترکیب |
تیسیرالمنطق از مولانا عبداللہ گنگوہی |
خاصہ سال دوم کی کتابیں اور شروحات
آسان اصول فقہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب
خاصیات ابواب از کتاب علم الصرف حصہ چہارم مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب
خاصیاب ابواب پر لکھی گئی چھوٹی بڑی دیگر کتابیں ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ سرچ کرلیں
غلطی کی نشاندہی کے لئے یا معلومات کے لئے نیچے کمینٹس میں رابطہ کریں
Leave a Reply