Kafiya Ibn e Hajib Book
کافیہ ابن الحاجب اور اس کی شروحات
-
Wafia Urdu Sharh Kafia By Mufti Abu Jandal Qasmi وافیہ اردو شرح کافیہ
عبارت کا سلیس ترجمہ اور واضح تشریح – غیر ضروری تفصیلات اور اعتراض و جواب سے اجتناب – ضروری تراکیب کا اہتمام – نہایت آسان، مختصر اور نوع بنوع فوائد سے آراستہ – طلباء اور اساتذہ کے لیے یکسان مفید۔ -
Nafea Urdu Sharh Kafia By Mufti Nisar Muhammad نافعہ اردو شرح کافیہ
عبارت کی آسان اور سہل انداز میں وضاحت، مشکل الفاظ و اصطلاحات کی تشریح ، غیر ضروری بحث و تمحیص سے اجتناب، مثالوں اور شواہد کے ذریعے سمجھ کی پختگی، مقصود کافیہ کی عبارت طلبہ پر بوجھ بننے کے بجائے -
Waziha Urdu Sharh Kafia By Maulana Muhammad Yahya Palanpuri واضحہ اردو شرح کافیہ
سوال و جواب کے انداز میں کافیہ کی انوکھی و البیلی مکمل و مدلل شرح۔ مرتب: مولانا ممحمد یحیی بن مولانا اسمعیل صاحب ڈینڈرولوی پالن پوری















