Kitab Al Husami
منتخب الحسامی اور اس کی شروحات
-
Kashful Husami By Mufti Sabir Mahmood کشف الحسامی شرح اردو المنتخب الحسامی
با محاورہ سلیس ترجمہ، مکمل اعراب، اصول و قواعد کا آسان اور علمی انداز میں وضاحت، پیجیدہ ابحاث کی مختصر الفاظ میں وضاحت، ائمہ کے مابین اصولی تعارض اور احناف و شوافع کے مایہ ناز معرکہ آراء اختلافات کو نپے -
Khulasa Muntakhab ul Husami By Maulana Abdur Rauf Mansehravi خلاصہ منتخب الحسامی
خلاصہ منتخب الحسامی حسامی کی ہر عبارت کو لے کر اس کے تحت جامع اور عام فہم خلاصہ بیان کیا گیا ہے اور نفس کتاب حل کرنے کی اور زیادہ تر حسامی کے حاشیے نامی اور نظامی ہی کو حل -
Faiz e Subhani Sharh Husami By Maulana Jameel Ahmad Sakrodvi فیض سبحانی شرح اردو حسامی
اصول فقہ کی درسی کتاب المنتخب الحسامی کی ایک جامع ، مکمل آسان فہم شرح جس میں مشکل فقہی قواعد، اصطلاحات، اصولِ استنباط اور مثالوں کو نہایت سادہ اور واضح الفاظ میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ متن پر















