Majmooa e Maqalaat By Maulana Syed Asad Madni مجموعہ مقالات

   

Majmooa e Maqalaat مجموعہ مقالات

Read Online

Vol 01   Vol 02   Vol 03

Vol  04

Download Link 1

Vol1(14MB)     Vol2(12MB)

Vol3(17MB)       Vol4(4MB)

Download Link 2

Vol1(14MB)     Vol2(12MB)

Vol3(17MB)       Vol4(4MB)

مجموعہ مقالات
اکابرین دارالعلوم دیو بند کی طرف سے فتنہ غیر مقلدین کی روک تھام کیلئے ایک مکمل نصاب
ناشر: ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان

غیر مقلدین کی شرانگیزیوں اور ان کی طرف سے اسلاف امت و فقہائے کرام کی توہین پر مبنی لٹریچر کی اشاعت پر اکابرین دار العلوم نے امت مسلمہ کے دینی جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے ہو مئی ۲۰۰۱ھ کو دہلی میں امیر الہند حضرت مولانا سید اسعد مدنی کی صدارت میں تحفظ سنت کا نفرنس کا اہتمام کیا جس میں مشاہیر علماء نے متعلقہ موضوعات پر مقالے پیش کئے اور اس کا نفرنس میں چند قرار دادیں پاس کیں جو باقاعدہ سعودی عرب کی حکومت کو بھیجی گئیں۔ جس پر حکومت سعودیہ نے الحمد للہ مثبت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ہم اس کا نفرنس میں پڑھے جانے والے تمام مقالہ جات اور ان کے علاوہ اس موضوع سے متعلق دیگر اکابرین امت کے افادات اور اس کے علاوہ دیگر کئی متعلقہ نایاب دستاویزات کو جدید ترتیب کے ساتھ مجموعہ مقالات کے نام سے عوام وخواص کے فائدہ کیلئے پیش کر رہے ہیں۔۔۔ مرتب

 

جلد ۱ تحفظ سنت کانفرنس میں پڑھے گئے مقالات
خطبہ صدارت از امیر الہند حضرت مولانا سید اسعد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند
اجماع وقیاس کی حجیت قرآن وحدیث واقوال سلف کی روشنی میں از حضرت مولانا جمیل احمد صاحب سکروڈوی استاذ دار العلوم دیوبند
علم حدیث میں امام ابو حنیفہ کا مقام و مرتبہ از حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب اعظمی استاذ حدیث دارالعلوم دیو بند
مسئلہ تقلید قرآن وحدیث اور اقوال علمائے سلف کی روشنی میں جناب مولانا مفتی محمد راشد صاحب اعظمی استاذ دار العلوم دیوبند
فقہ حنفی اقرب الی النصوص ہے از حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری استاذ حدیث دار العلوم دیو بند
حضرت امام ابو حنیفہ پر ارجاء کی تہمت از حضرت مولانا نعمت اللہ صاحب اعظمی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
كشف الغمۃ بسراج الامۃ امام اعظم ابو حنیفہ اور معترضین (امام اعظم ابوحنیفہ کی محدثیت پر کیے گئے اعتراضات کا مدلل جواب) از حضرت مولانا مفتی سید مہدی حسن شاہجہاں پوری سابق صدر مفتی دارالعلوم دیو بند
شریعت مطہرہ میں صحابہ کرام کا مقام اور غیر مقلدین کا موقف از حضرت مولانا عبد الخالق صاحب سنبھلی استاذ دار العلوم دیوبند
صحابہ کرام کے بارے میں غیر مقلدین کا نقطہ نظر محمد ابو بکر غازی پوری

جلد ۲
تحریک لامذہبیت غیر مقلدیت، سلفيت از مولانا مفتی سید محمد سلمان منصور پوری استاذ مدرسه شاهی مراد آباد
مسائل وعقائد میں غیر مقلدین اور شیعہ مذہب کا توافق از مولانا محمد جمال بلند شہری استاذ دارالعلوم دیوبند
قرآن وحدیث کے خلاف غیر مقلدین کے بچاس مسائل از مولانا مفتی سید مہدی حسن شاہجہاں پوری سابق صدر مفتی دارالعلوم دیوبند
توسل و استغاثہ بغیر الله اور غیر مقلدین کا مذہب از مولانا مفتی محمود حسن بلند شهری مفتی دارالعلوم دیوبند
مسائل وعقائد میں غیر مقلدین کے متضاد اقوال از مولانا مفتی حبیب الرحمن خیر آبادی مفتی دارالعلوم دیوبند
ایک غیر مقلد کی توبہ – ایک حنفی اور غیر مقلد کے مابین دلچسپ علمی مباحثہ
غیر مقلدین کے 56 اعتراضات کے جوابات از مولانا شبیر احمد شیخ الحدیث جامعہ قاسمیہ مراد آباد
مسائل نماز از حبيب الرحمن اعظمی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
عورتوں کا طریقہ نماز از مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ ریوڑی تالاب بنارس
خواتین اسلام کی بہترین مسجد از مولانا حبیب الرحمن صاحب قاسمی استاذ حدیث دارالعلوم دیو بند

جلد ۳
تحقیق مسئلہ رفع یدین از حبيب الرحمن اعظمی استاذ حدیث دارالعلوم دیو بند
رفع یدین صحیح بخاری میں پیش کردہ دلائل کی روشنی میں از فخر المحدثین حضرت مولانا سید فخر الدین احمد صاحب سابق صدر المدرسين دار العلوم دیوبند۔ ترتیب از حضرت مولانا ریاست علی بجنوری استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
آمین بالجہر صحیح بخاری میں پیش کردہ دلائل کی روشنی میں از فخر المحدثین حضرت مولانا سید فخر الدین احمد صاحب سابق صدر المدرسين دار العلوم دیوبند۔ ترتیب از حضرت مولانا ریاست علی بجنوری استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
فرض نماز کے بعد دعا متعلقات و مسائل از مولانا عبد الحمید نعمانی ناظم شعبہ نشر و اشاعت، جمعیت علماء ہند
قرات خلف الامام صحیح بخاری میں پیش کردہ دلائل کی روشنی میں از فخر المحدثین حضرت مولانا سید فخر الدین احمد صاحب سابق صدر المدرسين دار العلوم دیوبند۔ ترتیب از حضرت مولانا ریاست علی بجنوری استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
امام کے پیچھے مقتدی کی قرآت کا حکم از مولانا حبیب الرحمن اعظمی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
طلاق ثلاث صحیح مآخذ کی روشنی میں از مولانا حبیب الرحمن اعظمی قاسمی استاذ حدیث دار العلوم دیوبند
تین طلاق کا مسئلہ دلائل شرعیہ کی روشنی میں از مولانا مفتی سید محمد سلمان منصور پوری استاذ مدرسہ شاهی مراد آباد

جلد ۴
الكلام الفريد في التزام التقليد از حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی
الاقتصاد فی التقليد والاجتهاد از حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی
امام شاہ ولی اللہ دہلوی فقہ حنفی کے مجدد از مولا نا اختر امام عادل نا امام سمستی پور، بہار، انڈیا
جمعیت علمائے ہند کی طرف سے حکومت سعودیہ کو بھیجی جانے والی قراردادیں

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

Leave a Reply