Download Vol 1 (5MB)
تذکیرات جمعه
خزائن علمیہ، براہین قاطعہ اور خطبات نادرہ کا ایک حسین مجموعہ علماء، خطباء اور عوام سبھی کے لئے یکساں مفید۔
زیرسرپرستی: پیر طریقت رہبر شریعت عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب دامت برکا تہم
افادات: مفسر قرآن فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی شاہ محمد نوال الرحمن صاحب دامت برکا تہم
صفحات: ۲۳۴
ناشر: شریعہ بورڈ آف انڈیا (حیدرآباد)
سورۃ جمعہ کے دوسرے رکوع کی تفسیر۔ نماز جمعہ اور خطبے سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ۔ جمعہ کے عربی خطبوں کا خلاصہ۔ خطبہ جمعہ میں خلفاء راشدین کا ذکر کیوں؟۔ عدل کے تقاضے۔ احسان کسے کہتے ہیں؟۔ عزیز و اقارب کے حقوق ادا کریں۔ فواحش اور منکرات سے بچیں۔ علم کے بعد عمل ضروری ہے۔ عید کا پیغام۔ جمعہ و عیدین کے آداب و احکام۔ جمعہ، عیدین، نکاح اور استسقاء کے عربی خطبات۔