Khutbaat e Mashahir By Maulana Samiul Haq Shaheed خطبات مشاھیر
Read Online
Download Link 1
Download Link 2
جلد 1
شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنی قدس اللہ سرہ: زوال و انحطاط امت کے اسباب و عوامل۔ اللہ تعالیٰ کی پسندیدہ اور ناپسندیدہ باتیں۔
حکیم الاسلام مولانا محمد طیب قاسمی صاحب: انسانی فضیلت کا راز۔ انسانی زندگی کے مختلف ادوار حیات طیبہ۔ دین اور شعائر دین کا احترام۔ مقامات عبدیت والوہیت۔ فلسفه نماز و تبلیغ۔ مسلک دیو بند کا تحفظ اور علماء دیوبند کی اجتماعی ذمہ داریاں۔ مسئلہ حیاۃ النبی ﷺ سے متعلق چار سالہ نزاع کا خاتمہ، جامعہ حقانیہ میں تحریر کی تکمیل۔ مولانا عبدالحق، علم و فضل کی حامل شخصیت۔ دار العلوم حقانیہ، حکیم الاسلام کی نظر میں، علامہ قاری محمد طیب قاسمی سے ایک ملاقات۔
حضرت مولانا محمد اسعد مدنی قدس سره: زندگی اور اسکے تمام مشاغل کا مقصد رضائے الہی ہونا چاہیے۔ دین اور حاملین دین کا مقام۔ اللہ تعالی کی نعمتوں کی قدر اور اپنی محنت کی ضرورت۔ حنفیت اور اس کے مزایا و خصوصیات۔
مولانا معراج الحق صاحب دیوبندی قدس سره: دار العلوم دیوبند کی طرح دار العلوم حقانیہ کی تکوینی تاسیس۔
حضرت مولانا مرغوب الرحمان قدس سره: دار العلوم حقانیہ کے بارے میں پاکیزہ تاثرات و جذبات۔
حضرت مولانا قاری محمد عثمان صاحب: دینی مدارس کمال علم عمل ، تواضع کے مرکز بنیں۔
حضرت مولانا نعمت اللہ اعظمی قدس سره: دار العلوم دیو بند خیر القرون کے صفہ کا شاندار نمونہ۔
حضرت مولانا عبد الحق اعظمی قدس سره: سلسلہ سند ، درس حدیث اور اجازت حدیث۔
مولانا انظر شاہ کشمیری صاحب کی آمد اور تاثرات۔
صد سالہ اجلاس دارالعلوم دیو بند میں شیخ الحدیث مولانا عبد الحق کی رسم دستار بندی۔
جلد 2
مولانا شیخ شاہ عبدالغفور عباسی مہاجر مدنی: خدائی نعمتوں کے حقوق اور تقاضے۔ انسان کا مقصد حیات ذکر حق، فکر حق، رضائے حق۔ مدنی شیخ کی مجلس میں۔ حاجی محمد امین کے ہاں موئے مبارک کی زیارت۔
حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب: علمی جد و جہد کے ساتھ عملی جدوجہد کی ضرورت۔ حصول علم کے لئے استقامت کی ضرورت۔
رئیس التبلیغ مولانا یوسف کاندہلوی: علم عمل اور یقین۔
مفکر ملت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی: اکوڑہ خٹک کی سر زمین جہادی اور علمی سرگرمیوں کا مرکز۔
علامہ سید سلمان ندوی: عصر حاضر میں علماء اور طلباء کی ذمہ داریاں۔
حضرت مولانا رشید الدین مراد آبادی: مدارس کی برکتیں۔
حضرت مولانا ابوالحسن جسری: ۔ علم کی دو قسمیں۔
جناب پیر محسن الدین صاحب: اللہ تعالیٰ کے ہاں مقبول علم۔
مولانا محی الدین خان: دار العلوم حقانیہ اور ماہنامہ الحق کا عظیم کردار۔
قاضی فضل اللہ جان حقانی: انسانیت کے دشمن صفات، شرک مالی اور اخلاقی خیانت۔
حضرت مولانا مفتی رضا الحق: رواۃ احادیث صحابہ کرام کی تین قسمیں۔
جہاد و عزیمت کے شہسواروں کے تاثرات، خطابات و ملفوظات
شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز: الأدلة النقلية والحسية على إمكان الصعود إلى الكواكب۔
الشيخ الدكتور عبد اللہ بن الزائد: نصائح لطلاب دار العلوم۔
الشيخ فالح بن محمد الصغير: جامعة الحقانية مركز العلم والعرفان۔
دیگر عرب و مصر کے شیوخ۔۔۔
پیر طریقت مولانا عبد الحفیظ مکی : اصلاح نفس۔
حضرت مولانا محمد طلحہ کاندھلوی: تعلیم و تربیت احسان وسلوک کی اہمیت۔
جلد 3
امیر شریعت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری: تکمیل دین ختم نبوت ، امت محمدیہ ، مرزائیت اور پاکستان۔ اسلام کی پوری عمارت عقیدہ ختم نبوت پر قائم ہے۔
شیخ التفسیر مولانا احمد علی لاہوری: مقصود حیات بندگی نہ دنیا طلبی اور اکل و شرب۔
حافظ الحدیث حضرت مولانا عبد اللہ درخواستی صاحب: پند و موعظت بکھرے موتی۔ فروغ اسلام کیلئے خلوص نیت اور انتھک محنت کی ضرورت۔
شمس العلماء علامہ شمس الحق افغانی صاحب: کمیونزم اور اسلام۔ علم دینی و علم دنیوی کا موازنہ۔ قانون سازی کا حق کسے حاصل ہے؟۔ جہاد اور اسلام۔ فتح اور غلبہ کی بنیادی ہتھیار۔ احکام تشریحی و تکوینی اللہ تعالیٰ کی خصوصیت۔
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی: اہل السنت والجماعت کتاب وسنت کی روشنی میں۔
حضرت مولانا مفتی محمود صاحب: نفاذ شریعت کا فریضہ اور ہماری ذمہ داریاں۔ اسلامی ممالک میں اسلامی قانون سازی۔ دعوت و عزیمت علماء حق کا فریضہ اور مقام۔ علماء کی عزت وزارتوں سے نہیں مقاصد کے حصول سے ہے۔
حضرت مولانا غلام غوث ہزاروی صاحب: حقیقی عزت حق پر استقامت میں ہے۔
حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف بنوری: انبیاء کرام کی وراثت کی حفاظت کی ضرورت۔ علم دین کے حصول کا مقصد۔ حصول علم کے مقاصد اور شرائط اربعہ۔
حضرت مولانا احتشام الحق تھانوی: علماء حق کا شیوہ۔ اسلاف امت کی کامیابی کا راز۔
حضرت مولانا عبید اللہ انور صاحب: ذكر، شكر، دعا۔ معرکه حق و باطل۔
حضرت مولانا کوثر نیازی صاحب: نئی ذمہ داریاں نئے تقاضے۔
مولانا قاضی محمد زاہد الحسینی صاحب: دینی مدارس کی عظمت اور ہمارے اسلاف کا کردار۔ شیخ الحدیث مولانا عبد الحق کی روحانی برکات۔
مولانا عبد الحنان صاحب: رضائے الہی اور دینی خدمات لازم و ملزوم۔
مولانا قاضی عبد اللطیف صاحب: بھٹکی ہوئی انسانیت کی رہنمائی علماء امت کا فریضہ۔
مولانا مفتی زرولی خان صاحب: اہل علم کے درجات ، فرائض و آداب۔
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب: قرآن کریم کی اعجازیت، محبوبیت ، جاذبیت، جامعیت۔
مولانا محمد مسعود اظہر صاحب: وراثت انبیاء کے تقاضے۔
مولانا محمد الیاس گھمن صاحب: موت و ما بعد الموت ایصال ثواب ، تعزیت و شفاعت۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا نعمت اللہ صاحب: اسلامی انقلاب کی جد و جہد اور کاروان حق۔
حضرت مولانا محمد احمد لدھیانوی صاحب: مولانا سمیع الحق کی سیاست اور ان سے استفادہ۔
جناب اے کے بروہی صاحب (معروف قانون دان ): فرائض منصب نبوت تلاوت و تعلیم و حکمت اور تزکیہ۔
جناب آغا شورش کشمیری (معروف صحافی خطیب اور لیڈر): ہے جن کی فقیری میں بوئے اسد اللہی۔
جناب خان عبد الغفار خان صاحب: شیخ الہند محمود حسن سے روابط اور تعلق کے اعترافات۔
جناب عبدالولی خان: دار العلوم حقانیہ ایک ویلفیئر خدائی سٹیٹ۔
چیئرمین سینٹ وسیم سجاد صاحب: پاکستان کی نظریاتی بنیادوں کا تحفظ۔ مولانا عبدالحق اور مولانا سمیع الحق کی دینی خدمات۔
ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری: علماء ہند کے شاندار ماضی کے ترجمان۔
جلد 4 خطبات شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الحق رح
مقام صحابہ و مسئلہ خلافت و شہادت۔ حفاظت و اشاعت قران مجید۔ امت مسلمہ کا مقصد تعلیم و ابلاغ قران۔ قران کریم نسخہ رحمت و ہدایت۔ ہر شعبہ زندگی میں قران مجید سے وابستگی۔ خدمت علم حدیث کی برکات۔ امام بخاری اور صحیح بخاری۔ افادیت ختم بخاری شریف۔ افادات درس بخاری۔ ترمذی شریف سے افتتاح اسباق۔ التزام و اتباع شریعت۔ رجوع الی اللہ اور استغفار کی اہمیت۔ علوم نبوت کی فضیلت، برکات اور ثمرات۔ برکات و ثمرات علم دین۔ ذکر اللہ، قران کریم، مدارس اور جہاد۔ دینی مدارس کا تاریخی پس منظر۔ علم و عمل۔ قران اور حدیث، قال اللہ اور قال الرسول کی عظمت۔ مدارس عربیہ کے طلبہ سے اہم گزارشات۔ تعلیم اور امتحانات طالب علم کی زندگی کا مقصد اولین۔ تعمیر مساجد کی فضیلت۔ مدارس دینیہ کا قیام روحانی اور اخلاقی استحکام۔ جامعہ حقانیہ اور نفاذ شریعت کی تحریک۔ تحریک نفاذ شریعت کا اغاز۔ نفاذ اسلام کے لیے بیعت کی اہمیت۔ سوشلزم، کمیونزم کا سیلاب اور اس کا سدباب۔ قومی اسمبلی اور سینٹ میں اذان حق۔ علماء کی پارلیمانی سیاست کا مقصد نفاذ شریعت۔ عوام کی ایثار و قربانی اور اعلاء کلمۃ اللہ کے لیے اظہار حق۔ خانہ کعبہ کا محاصرہ۔ چیچک کی وجہ سے 13 سو مشاقان حج کو محروم رکھنے کا جرم۔ کارزار بدر اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق مع اللہ۔ شیخ الحدیث مولانا غورغشتوی کی رحلت یا وصل حبیب۔ قناعت اور تواضع کے مالک اور علوم کے جامع۔ دین کی نصرت و حفاظت۔ میدان علم و سیاست کے شہسوار (مفتی محمود کی رحلت)۔ علوم اسلامیہ کا بحر بیکراں (مولانا عبدالحلیم زروبوی کی وفات)۔ علوم قاسمیہ کا شارح دارالعلوم دیوبند کا ترجمان (قاری محمد طیب قاسمی کی وفات)۔ ایک جامع العلوم والفنون ہستی (علامہ شمس الحق افغانی)۔ صحبتے با اہل حق۔ دعوت و تبلیغ کی اہمیت، حیثیت اور فضیلت۔ تواضع، عجز، صبر، حزم اور مستقبل کی فکر۔ دعا، شکر، اخلاق اور دعوت و تبلیغ۔ دوسروں کے حقوق کی پاسداری اور خوف الہی۔ تحصیل علم میں مجاہدہ اور اسفار کی برکات۔ دیوبند ثانی جامع حقانیہ اکابرین کی نظر میں۔ شیخ الحدیث کے اعمال روحانی، اوراد، وظائف، مجربات
جلد 5 خطبات شیخ الحدیث حضرت مولانا سمیع الحق رح
قران حکیم اور تعمیر اخلاق۔ سیرت کی اہمیت اور جامعیت۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر اخرت۔ اسلام کا نظام وراثت۔ انگریزی نظام اور اسلامی نظام۔ انسانی مجد و شرف کا حقیقی معیار اور اسلام کی حقیقت شناسی۔ قیام پاکستان کے 50 سال۔ مسلم حکمران اور سنت ابراہیمی کی اصل روح۔ طلبہ علوم دینیہ کا مقام و ذمہ داریاں۔ مدارس دینیہ کا قیام اور علمائے کرام کی ذمہ داریاں۔ مدارس علماء اور طلباء کی اہم ذمہ داریاں۔ عالم کفر بمقابلہ دینی طلبہ مدارس عربیہ۔ حصول علم میں مصائب اور تکالیف پر صبر۔ علماء کرام اور فضلائے مدارس۔ مادر علمی کا رشتہ سب رشتوں سے اٹوٹ۔ فضلائے حقانیہ کی دینی و ملی ذمہ داریاں۔ حلف نامہ۔ امت مسلمہ، علماء مشائخ اور اسلام دشمن قوتوں کو پیغام۔ کائنات میں ارباب علم اور اہل دین کی اہمیت۔ عالم بے بدل صاحب بصیرت عبقری شخصیت (مفتی فرید کی وفات)۔
جلد 6 اور 7 اساتذہ و مشائخ جامعہ حقانیہ
جلد 8 مارچ ۱۹۸۲ کو منعقدہ وفاق المدارس مجلس شوری کے اجلاس کے موقع پر مدارس سے متعلق خطابات۔ اپریل ۲۰۰۰ کو تحفظ مدارس دینیہ کانفرنس میں خطابات۔
جلد 9
شعبہ موتمر المصنفین کی شائع کردہ بعض اہم تصانیف کی رونمائی کی تقریبات دار العلوم حقانیہ اور بعض کی اسلام آباد ، لاہور، کراچی میں منعقد ہوئیں۔ بعض اہم کتابوں میں زین المحافل فی شرح الشمائل ، مشاہیر کے مکاتیب کا عظیم مجموعہ مکاتیب مشاہیر اور صلیبی دہشت گردی اور عالم اسلام ، پر ان تقریبات میں اہل علم و فن ارباب صحافت و سیاست کے اظہار خیال سے بہت سے اہم گوشوں پر روشنی پڑی۔
جلد 10 اجتماعات و جلسہ ہائے دستار بندی
Leave a Reply