
Download (3MB)
طرازی شرح سراجی
سراجی کی یہ شرح مبتدی اور متوسط طلبہ کے لیے لکھی گئی ہے؛ تفصیلات سے ممکن حد تک احتراز کیا گیا ہے؛ البتہ دقیق سے دقیق عبارت کو سمجھانے کی بھر پور کوشش کی گئی ہے، عنوان قائم کر کے مصنف رحمۃ اللہ علیہ کی مراد کو اپنے الفاظ میں بیان کیا گیا ہے اور حسب ضرورت مثال سے مقصود کی وضاحت کی گئی ہے اور مسئلہ کی تخریج کے ساتھ بہت سی جگہوں میں آخر میں فوائد کے عنوان سے عبارت سے متعلق کچھ کام کی باتیں ذکر کی گئی ہیں اور مزید مثالوں سے قواعد کی وضاحت کی گئی ہے۔ سراجی کی عبارت سے متعلق تمام اشکالات آسان الفاظ میں حوالے کے ساتھ حل کیے گئے ہیں۔ ہر مسئلہ میں مفتی یہ قول کی نشاندہی کی گئی ہے۔
نقش اول: ڈاکٹر مفتی اشتیاق احمد صاحب قاسمی دربھنگوی
نقش ثانی: حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالن پوری رحمۃ اللہ علیہ
صفحات: ۳۲۲
اشاعت: 2023 / ۱۴۴۵
ناشر: مکتبہ ادیب دیوبند











I found this platform the best.