Download (1MB)
تذکرہ صاحب ھدایہ
اس رسالہ میں صاحب ہدایہ کے ۳۱ اساتذہ کا تذکرہ ہے، ان کے ساتھ کتب احادیث کی اسانید بھی مذکور ہیں، اور ہدایہ کی دس خصوصیات بھی مذکور ہیں جو کہیں اور ملنا مشکل ہے
ترتیب: شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحمن اعظمی بانی مدرسہ دعوۃ الحق جنوبی افریقہ
صفحات: ۶۲
ناشر: مدرسہ دعوۃ الحق جنوبی افریقہ