Download (13MB)
كشف العوامل شرح اردو شرح مأة عامل
ترجمہ میں انتہائی آسان الفاظ اور سلیس انداز۔ ضمیروں کے مرجعوں اور پوشیدہ عبارتوں کا قوسین میں ترجمہ۔ پوری کتاب کی ترکیب۔ مشکل الفاظ کی تسلی بخش تحقیق اور ابتداء میں وجوہ اعراب کی تفہیم۔ عوامل کے عناوین کا الگ الگ قیام اور ان کے استعمال کا باہمی فرق۔ عوامل کی تعریفات، وجوہ تسمیہ اور دیگر بڑی اہم و مفید باتیں
تاليف: مولانا ڈاکٹر محمد ہارون قاسمی استاذ جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم چھٹمل پور سہارنپور
صفحات: ۲۵۷
ناشر: فيصل پبلیکیشنز دیوبند