Download (1MB)
اوراد رحمانی و اذکار سبحانی
تسبیح و تحمید و تکبیر (سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر) کے فضائل پر مشتمل اس رسالہ میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ تین کلمات اللہ تعالی کے ۹۹ اسمائے حسنی کا حاصل اور نچوڑ ہیں۔ گویا کہ ان مختصر کلمات کے پڑھنے سے تمام اسماء وصفات الہیہ کے برکات وانوار و منافع حاصل ہوسکتے ہیں۔
مؤلف: حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ
صفحات: 58
اشاعت: 2024
ناشر: مرکز معارف حکیم الامت تھانہ بھون