Download (2MB)
اس رسالہ میں دو حدیث رسول ﷺ کی روشنی میں اس معیار اور شناخت کی وضاحت کی گئی ہے، جس سے نہایت آسانی سے اہل حق اور اہل باطل کے درمیان امتیاز ہو جاتا ہے ہاں انصاف شرط ہے۔ اس وضاحت کے بعد اس کی پہچان اور پرکھ کچھ مشکل نہیں ہے، ہر انسان کو اللہ تعالی نے ادراک و تمیز کا وہ عنصر بخشا ہے ، جس سے افراد و اقوام کے مزاجوں کو پرکھ سکتا ہے ، اگر نفسانی یا خارجی اثرات سے آدمی اپنے علم و ادراک اور اپنے ضمیر کو دبا نہ دے تو وہ اہل حق اور اہل باطل کو بخوبی پہچان سکتا ہے۔
مؤلف: مولانا اعجاز احمد اعظمی
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔