Al Quran 16 Lines Taj Company القران الکریم سولہ سطری تاج کمپنی

منتخب موضوع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Responses

  1. محمد رضا خان چشتی صابری سرداری ٹھٹھوی

    اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اس ڈیجیٹل قرآن شریف سے پہلے میں نے تین قرآن شریف ڈان لوڈ کیے تھے۔ان میں.زیر،زبر،پیش اور دیگر الفاظ ھمیں سمجھ میں نہیں آتے تھے۔جس کی وجہ سے قرآن شریف غلط پڑھنے کا خطرہ رہتا تھا۔
    اس ڈیجیٹل قرآن شریف کو پیش کرنے پر آپ کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ھوں۔ جسے ھم ٹھیک طرح سے پڑھ سکتے ھیں۔
    ۔اللہ تعالیٰ آپ کی اس محنت کو قبول فرمائے آمین۔
    ھاں ایک عرض ھے کہ آپ اس میں آواز اور ترجمہ کا اضافہ کر کے ثواب دارین حاصل کر سکتے ہیں۔بہت بہت شکریہ۔

  2. Zarnab mirza

    Aslm u alikum w.r.m.tullah. … sir ager trjuma tafseer wala quran pak. H to plz upload kr dyn nwazish

  3. M: Naeem

    السلام علیکم : سر جی ایک گزارش ہے کہ اس قرآنِ پاک کو اگر آپ لوگ فلپنگ بک میں کنورٹ کر کے اپلوڈ کر دیں توبہت اچھا رہے گا کیونکہ پی ڈی ایف بک کی بنسبت فلپنگ فارمیٹ میں پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے ۔ شکریہ

    1. Admin

      وعلیکم السلام
      اچھا مشورہ ھے. ضرور کوشش کی جائی گی.
      اگر کہیں کسی نے کیا ھوا ھے تو ھمیں بھی اطلاع دیدیں وگرنہ کسی فارغ فرصت میں ھوجائے گا ان شاء اللّٰه

  4. Imdadullah

    app hazrat ki ye naik kawish allah qabool farmai aur dunya wo akhirat ki naiki ap ko naseeb kary ameen.

    1. Admin

      Ameen…
      JazakAllah