

راولپنڈی - کراچی
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama









السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
حضرت”التعریفات” کتاب ضرورت ہے۔ عربی والی۔۔ جس میں اصطلاحات کی تعریف کی گئی ہے
جزاكم الله خير الجزاء على هذه الخدمة الجليلة للإسلام والمسلمين وخاصة زاد سرور بتنزيل كتاب التوحيد وهو التوحيد الحقيقي الاسلامي وليس زائفا مثل ابن عبد الوهاب
بدائع الصنائع اور مجموعہ رسائل لکھنوی اور وہ کتابیں ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہیں جن کی کے ڈاؤن لوڈ کی دو لنک دی گئی ہیں ان میں سے دوسری لنک سے ہو رہی ہیں رہی
جن میں ان میں ایک لنک ہے وہ نہیں ہو رہے
بتائے ھوئے طریقے سے کریں۔ ھوجائیں گی۔ان شاء اللہ
ڈاونلوڈ کا طریقہ
پھر بھی نہیں ہو رہا حضرت جی
جو ایرر شو ھورھا ھے اسکے بارے معلومات شیر کریں یا اس کا ایک آدھ سکرین شارٹ درج ذیل ای میل پر ارسال کریں۔
admin@besturdubooks.net
شکریہ
ما شاء اللہ
روح المعانی کی 21 22 23 24 25 جلدوں کی ڈاؤن لوڈنگ میں مسئلہ ہے روح المعانی کی جگہ تفسیر کبیر ڈاؤن لوڈ ہوجاتی ہے۔
لنک درست کرلیے۔ چیک کرسکتے ہیں۔
شکریہ