راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Bazm e Munawwar By Maulana Munawwar Husain Surti بزم منور

Bazm e Munawwar By Maulana Munawwar Husain Surti بزم منور

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05

Download Link 1

Vol 01(3MB)     Vol 02(3MB)

Vol 03(4MB)     Vol 04(3MB)

Vol 05(2MB)

Download Link 2

Vol 01(3MB)     Vol 02(3MB)

Vol 03(5MB)     Vol 04(3MB)

Vol 05(2MB)

بزم منور
خطبات: واعظ شیریں بیان حضرت مولانا منور حسین ابن عبد الله سورتی امام و خطیب جامع مسجد بالہم ، لندن، یو کے
اصلاحی، انقلابی، پرتاثیر بیانات کا حسین مجموعہ
جدید ترتیب و تہذیب: مفتی محمد امین ادھنا

جلد 1
اہمیت ایمان۔ من قال لااله الا اللہ دخل الجنة۔ وجود باری تعالی کے دلائل۔ مسلمان کی پہچان۔ فلسفه موت وحیات۔ علم کی فضیلت، اہمیت اور برکات۔ قرآن صحیفه انقلاب۔ ایمان کی شیرینی۔ انسان کا سفر زندگی۔ مکمل اسلام اپنانے کی دعوت۔ معراج نبوی ﷺ تفصیلی واقعہ۔ غزوہ تبوک و معجزات رسول اللہ ﷺ (قسط اول)۔ غزوہ تبوک و معجزات رسول اللہ ﷺ ( قسط دوم )۔ مقصد حیات اور فکر آخرت۔ پیارے نبی ﷺ کے پیارے اخلاق۔ ليلة القدر فضیلت و اہمیت (قسط اول)۔ ليلة القدر فضیلت و اہمیت (قسط دوم )۔ ليلة القدر فضیلت و اہمیت (قسط سوم)۔ ليلة القدر فضیلت و اہمیت (قسط چهارم)۔ مقصد حیات۔ نسخه کیمیا۔

جلد 2
عرش عظیم۔ قیامت کا منظر اور عرش کا سایہ (قسط اول تا قسط دہم)۔ اسلام میں نکاح کا مقام (قسط اول تا قسط سوم)۔ قرض کے احکام۔

جلد 3
سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم (قسط اول تا قسط سوم)۔ زبان کی حفاظت (قسط اول تا قسط سوم)۔ برکات بسم الله
شب براءت کی فضیلت
تقوی کی حقیقت اور اس کے ثمرات (قسط اول تا قسط چہارم)

جلد 4
قرآن کریم کی عظمت۔ مقام صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین۔ رحمت و غضب۔ رحمت الہی و مغفرت خداوندی۔ زندگی کو غنیمت سمجھو موت سے پہلے۔ زندگی کی حقیقت اور فکر آخرت کی دعوت۔ شکر کی حقیقت (قسط اول)۔ شکر کی حقیقت (قسط دوم)۔ وصیت کی اہمیت اور ترکہ کی تقسیم (قسط اول)۔ وصیت کی اہمیت اور ترکہ کی تقسیم (قسط دوم)۔ اعمال صالحہ کو ضائع کرنے والے کام۔ دنیا میں اچھے لوگوں کے ساتھ رہو۔

جلد 5
سیرت طیبہ کی امتیازی شان (قسط اول تا قسط چہارم)۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *