
Salah || نماز



Tarawih ka Paisa Lena Jaiz Nahi By Maulana Ala ud Din Qasmi تراویح کا پیسہ لینا جائز نہیں
تراویح کا پیسہ لینا جائز نہیں – اگر تراویح کے پیسے کا جواز بعض متاخرین علماء کرام کے فتوؤں سے ثابت بھی کر دیا جائے تو بھی اس پیسہ کے مشتبہ ہونے کی بنا پر تقویٰ کا تقاضہ یہی ہے کہ اس سے اجتناب کیا جائے۔ – مؤلف: مولانا محمد علاء الدین صاحب قاسمی… مزید

Masjid e Nabwi mein Taraweeh Ead Ba Ead By Shaykh Atiyyah Muhammad Salim مسجد نبوی میں تراویح عہد بہ عہد
یہ کتاب “التراويح أكثر من ألف عام في مسجد النبي ﷺ” کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کے مصنف عالم عرب خصوصاً سعودی عرب کے ایک مشہور و معروف عالم دین شیخ عطیہ محمد سالم رحمه الله ہیں جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ آٹھ رکعات باجماعت تراویح کا ثبوت ، اسلامی خصوصاً مسجد نبوی کی تاریخ میں نہیں… مزید




