
Auraad e Rahmani By Maulana Ashraf Ali Thanvi اوراد رحمانی
اوراد رحمانی و اذکار سبحانی
تسبیح و تحمید و تکبیر (سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر) کے فضائل پر مشتمل اس رسالہ میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ تین کلمات اللہ تعالی کے ۹۹ اسمائے حسنی کا حاصل اور نچوڑ ہیں۔ گویا کہ ان مختصر کلمات کے پڑھنے سے…