Encyclopedias || دائرۃ المعارف
Itikaf ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق – اعتکاف کے ضروری مسائل حروف تہجی کی ترتیب سے جمع کر دیئے گئے تاکہ اعتکاف کرنے والوں کو مسائل کے اعتبار سے پریشانی نہ ہو – مفتی محمد انعام الحق قاسمی