راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Tasawwuf || تصوف و سلوک

Taa ba Manzil Sirf Dewanay Gaye By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi تا بہ منزل صرف دیوانے گئے

Taa ba Manzil Sirf Dewanay Gaye By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi تا بہ منزل صرف دیوانے گئے

ہر ایمان والے مرد و عورت کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے ساتھ اس کا تعلق مضبوط ہو جائے اور اسے رجوع الی اللہ کی دولت میسر ہو جائے ۔ یہ دین کا بنیادی پتھر ہے، جس کے بعد دین کے سارے کام… مزید

Download Ahl e Dil Kay Tarpa Denay Walay Waqiaat By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi اہل دل کے تڑپا دینے والے واقعات

Ahl e Dil Kay Tarpa Denay Walay Waqiaat By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi اہل دل کے تڑپا دینے والے واقعات

کلام ربانی اور کتاب الہی کا ایک حصہ واقعات و قصص پر مشتمل ہے جس کا مقصد کسی بڑی حقیقت کو واقعاتی اور تمثیلی انداز میں ذہن نشین کرنا خوابیدہ  دلوں کو بیدار کرنا اور خاصان خدا کے نقش پا پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے اور قوموں کے عروج… مزید