Chand Aham Ilmi o Fikri Khutbat By Maulana Khalid Saifullah Rahmani چند اہم علمی و فکری خطبات
Download (7MB)
چند اہم علمی و فکری خطبات
جس میں ملکی و بین ملکی اور قومی و ملی مسائل کی نبض شناسی کرتے ہوئے فکر وعمل کا راستہ متعین کیا گیا ہے، شریعت اسلامی کی نافعیت اور انسانی ضرورت و مصلحت سے اس کی ہم آہنگی پر روشنی ڈالی گئی ہے، علماء امت کو اعتدال فکر اور جذبہ علم و تحقیق کی دعوت دی گئی ہے اور زبان و بیان کی خوبصورتی اور صاحب خطبات کی سہل نویسی نے جس کو فکری گہرائی اورعلمی گیرائی کے ساتھ ساتھ دلچسپ بھی بنادیا ہے۔
مؤلف: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
صفحات: ۳۵۶
ناشر : جامعه اسلامیه بنجاری ، اندور (ایم پی )
قرآن مجید ہدایت کی کلیدی۔ حدیث – أصول ، تخریج ، تدریس۔ اسلام کے اصول قانون۔ عصر حاضر کے شرعی مسائل کے حل کا طریقہ کار۔ فقہ شافعی – تعارف اور خدمات۔ انسانی حقوق اور اسلام۔ اقلیتوں کے حقوق۔ اسلام کا سیاسی نظام۔ چند اہم علمی و فکری خطبات۔ اختلاف کے آداب۔ علماء ہند کی فقہی خدمات۔ خانوادہ فرنگی محل کی علمی خدمات اور فکری اعتدال۔ موسوعہ فقہیہ اور اس کا اُردو ترجمہ۔ تحقیق مخطوطات کی اہمیت۔ موجودہ عہد میں اسلامی قانون کی اہمیت۔ خاندانی نظام اسلامی نقطہ نظر۔ اسلام میں آزادی کا تصور اور فقہ اسلامی میں اس کی تطبیق۔ دعوت دین ملت کے موجودہ مسائل کا حل۔ غیر مسلم معاشرہ میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے روابط۔ بین مذهبی مذاکرات – اصول و آداب۔ ہندوستانی مدارس میں اسلامی اقتصادیات کی تعلیم۔ دینی و عصری تعلیم کا امتزاج۔ غلو اور تجدد دو فکری بے اعتدالیاں۔ علماء امت کی ذمہ داریاں۔ مسلمانوں کے مختلف مکاتب فکر کو قریب کرنے میں علماء کا کردار۔ شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات۔ امن اور ترقی میں مذہب کا رول۔ ہندوستانی مسلمانوں کی معاشی ترقی۔
Leave a Reply