درس نظامی بنات وفاق المدارس العربیہ پاکستان

چھ سالہ نصاب تعلیم وفاق المدارس العربیہ للبنات

درس نظامی بنات کی تعلیم کا کل دورانیہ 6 سال کا ہوتا ہے۔ یہ نصاب دو دو سال پر مشتمل تین مراحل کی شکل میں ہے، ثانویہ خاصہ، عالیہ اور عالمیہ۔

دو سال (Intermediate Stage) ثانویہ خاصہ
دو سال (Graduation Stage) عالیہ
دو سال (Post Graduation Stage) عالمیہ

خاصہ سال اول: ترجمہ و تفسیر عم پارہ، خلاصۃ التجوید ، عم پارے کا آخری ربع حفظ، جوامع الکلم، زادالطالبین،  تعلیم الاسلام ، تاریخ اسلام حصہ سوم،  علم الصرف جلد اول، دوم، سوم، تمرین الصرف، علم النحو، تمرین النحو، الطریقۃ العصریہ، عربی کا معلم حصہ اول، دوم 

خاصہ سال دوم: ترجمہ و تفسیر سورۃ یونس تا سورۃ العنکبوت،  سورۃ یسین حفظ، علم الصیغہ سوائے باب چہارم، خاصیات ابواب، علم صرف حصہ چہارم، مختصرالقدوری ابتدا تا اختتام کتاب الحج، کتاب النکاح تا آخر کتاب النفقات، اصول الشاشی فقط کتاب اللہ، آسان اصول فقہ،  ہدایۃ النحو،  شرح ماۃ عامل نوع اول با ترکیب، تیسیر المنطق 

عالیہ سال اول: ترجمہ و تفسیر سورۃ الروم تا اختتام سورۃ المرسلات ، سورۃ الواقعہ اور سورۃ الملک کا حفظ،  ریاض الصالحین ابتدا تا کتاب الفضائل، مختصر القدوری کتاب البیوع تا کتاب النکاح اور کتاب الجنایات تا کتاب الفرائض،  نور الانوار بحث سنت اور اجماع ، السراجی تا ختم باب الرد، دروس البلاغہ، مختارات حصہ اول، متن عقیدۃ الطحاویہ

عالیہ سال دوم: ترجمہ و تفسیر سورۃ الفاتحہ تا اختتام سورۃ التوبہ، سورۃ الرحمن کاحفظ، مشکوۃ شریف جلد اول بغیر مقدمہ، مشکوۃ شریف جلد ثانی، خیر الاصول، کتب احادیث کے مصنفین کا تعارف، ہدایہ جلد اول،  اسلام اور تربیت اولاد مختصر، شرح العقائد عذاب قبر تا آخر، علوم القران ( مولفہ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب) حصہ اول باب اول اور حصہ دوم باب اول، دوم 

عالمیہ سال اول: جلالین شریف جلد اول سورۃ البقرہ اور سورۃ النساء ، جلد ثانی سورۃ النور، سورۃ الطلاق، سورۃ التحریم اور سورۃ الفاتحہ،  تیسیر مصطلح الحدیث، آئینہ قادیانیت ابتدائی ۱۰ سوال، ہدایہ جلد ثانی کتاب النکاح کتاب الطلاق تا آخر کتاب الایمان، طحاوی کتاب الصلاۃ تا کتاب الجنائز، جامع ترمذی جلد دوم سوائے کتاب العلل، سنن ابو داؤد جلد اول سوائے کتاب الصلاۃ

عالمیہ سال دوم: بخاری شریف کی جلد ۱ سے بدء الوحی، کتاب الایمان،کتاب العلم، کتاب الجھاد تا ختم کتاب، بخاری شریف جلد ۲ سے کتاب المغازی، کتاب الاطعمہ سے کتاب الرقاق کے آخر تک اور کتاب الرقاق، کتاب الرد علی الجھمیہ تا ختم کتاب، صحیح مسلم جلد اول کتاب الایمان اور کتاب النکاح تا آخر کتاب، صحیح مسلم شریف جلد دوم از کتاب الفضائل تا باب الامر بحسن الظن باللہ تعالی و کتاب الزہد، ابوداؤد شریف جلد ۲ کتاب الضحایا، کتاب الوصایا، کتاب الایمان و النذور، کتاب الاشربۃ تا آخر باب الملاحم، کتاب الآداب تا آخر کتاب، جامع ترمذی جلد اول  مع شمائل ترمذی

Share your love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Qurani Khutbat e Juma wa Eidain By Maulana Abdul Khaliq Mazahiri قرآنی خطبات جمعہ و عیدین از مولانا عبد الخالق صاحب مظاہری
Al Quran 16 Lines Tajweedi Iqra Quran Company - قرآن مجید  16 لائن والا رنگین تجویدی اقرا قرآن اکیڈمی
Download Al Quran 16 Lines Tajweedi Color Idara Al Haram قرآن مجید رنگین تجویدی 16 سطری ادارۃ الحرم
Itikaf ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
Khutbat e Ramzan By Mufti Muhammad Taqi Usmani خطبات رمضان
Al Quran Al Kareem 16 Lines Qudratullah Compny
Al Quran 16 Lines Taj Company القران الکریم سولہ سطری تاج کمپنی
Khutbaat ul Eidain By Maulana Ismail Randeri خطبات العیدین
Al Quran 16 Lines Tajweedi Hammad Company قرآن مجید
Eidain mein Mubarakbadi ka Masnoon Tareeqa By Maulana Khalid Khan Qasmi عیدین میں مبارکبادی کا مسنون طریقہ
Al Quran ul Kareem 16 Lines Darussalam القرآن الکریم سولہ سطری دارالسلام
Ahkam e Eidain By Mufti Muhammad Zaid Mazahiri Nadvi احکام عیدین از مولانا اشرف علی تھانوی
Zakat kay Masail ka Encyclopedia - زکوۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا