Tafseer Al Jalalain تفسیر الجلالین
آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں
————————
————————
Al Mufassal Ala Tafseer e Jalalain (Arabic)
المفصل فى التفسير
Download(62MB)
Tafseer Jamalain Urdu Sharh Jalalain
تفسیر جمالین اردو شرح تفسیر جلالین
Tafseer e Kamalain Urdu Sharh Jalalain
تفسیر کمالین اردو شرح تفسیر جلالین
Maqboolain Urdu Sharh Jalalain
By Maulana Shams ud Din
مقبولین اردو شرح تفسیر جلالین
Tasheel ul Jalalain Urdu Sharh Jalalain
تسہیل الجلالین اردو شرح تفسیر جلالین
ماشاءاللہ بہترین کام کیا ہیں آپ لوگوں نے . جن لوگوں نے جتنا بھی حصہ لیا ہے اللہ ان کو اس کار خیر جزاء دے
آمین۔
جزاک اللہ خیرا۔
اللہ تعالی اخلاص و قبولیت عطا فرمائیں۔
ماشاء اللہ بہت خوب جناب بہت ہی عمدہ اور بہترین کوشش کی ہے اللا جزائے خیر دے
آمین۔
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم
جزاکم اللہ بہترین کاوش ھے آپ لوگوں کی لیکن کتب کو آن لائن پڑھا جاسکتا ھے ڈاون لوڈنگ میں مسئلہ آرھا ھے
وعلیکم السلام
.1
بتائے ھوئے طریقے سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ لنک یہ ھے۔
.2
ڈاؤنلوڈ مکمل ھونے دیں. تسلی کرلیں کہ یہاں کتاب کی جو سائز (ایم بی میں) ھے آپ کی ڈاؤنلوڈ کردہ کتاب کی سائز بھی وھی ھے. اگر اس میں فرق ھے تو اسکا مطلب ھے کہ کتاب صحیح طرح اور مکمل ڈاؤنلوڈ نہیں ھوئی ھے لہذا دوبارہ کوشش کریں۔
.3
آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں پی ڈی ایف یعنی کتاب کو کھولنے والا ایپ یا سافٹ ویئر انسٹال ھونا ضروری ھے جو کہ مفت دستیاب ھوتا ھے. اسکے بغیر کتاب نہیں کھلے گی۔
.4
تصدیق کرلیں کہ آپ کے موبائل یا کمپیوٹر میں کوئی تکنیکی مسئلہ تو نہیں. بہتر ھے کہ آپ کسی دوست کے موبائل یا کمپیوٹر میں اسی کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کریں۔
.5
ھوسکتا ھے کتاب کا لنک خراب ھو. اگر آپ کو لگ رھا ھے کہ کتاب کا لنک ٹھیک نھیں ھے اور تمام تر کوششوں کے بعد بھی مسئلہ برقرار ھے تو اس معین کتاب کا نام لکھ کر ارسال کریں ھوسکے تو سکرین شارٹ ارسال کریں. کوشش ھوگی کہ جلد از جلد لنک کو درست کیا جائے اور آپ کو مطلع کیا جائے. شکریہ
ان سب کتابوں کی عربی شرح چاہےچہو سکے تو مطلع کرے
السلام علیکم
کتابوں کو جمع کرنے والوں کو اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے آمین