Tafseer e Jalalain Qadeemi تفسیر جلالین قدیمی کتب خانہ

   

Read Online

Tafseer Al Jalalain Qadeemi تفسیر الجلالین قدیمی کتب خانہ

Download (57MB)

Link 1      Link 2

تفسیر الجلالین
تأليف: للشيخ العلامة جلال الدين محمد بن أحمد المحلي رحمه الله , للشيخ العلامة جلال الدين عبد الرحمن بن أبي بكر السيوطي رحمه الله

صحیح ترین نسخہ
تفسیر خازن، روح البيان، تفسير ابو السعود، اکلیل- کرخ، بيضاوي – مدارك ، روح المعاني، جمل ، صاوی ، كمالين، تفسیر احمدی ، تفسير كبير ، سراج منير،  تفسير سمين ، معالم، خطيب ، كشاف ، جلالین، ابن كثير درمنثور، ، بخاری، مسلم ، ترمذی، ابو داود ، ابن ماجه ، نسائی، مسند امام احمد ، مستدرک حاكم، ابن جرير، بیہقی و دیگر کتب و احادیث و تفاسیر سے مرتب شدہ ایک جامع تفسیر اسکے حاشیہ پرچڑھائی ہے، جس میں قرآن شریف کے تمام مسائل، مواعظ ونصائح ،طقصص، وعد وعيد، احکام ، قصہ ، شان نزول اور قرآن کی تمام گہرائیوں کا انکشاف ہو گا اور جگہ جگہ جلالین کی عبارات ٓتفسیریہ مقدرہ کے وجوہات اور سوال و  جواب کا حل دستیاب ہوگا اور سابق زمانہ کی طرح کہ جلالین پڑھنے کے بعد بھی اہل علم قرآن کے مضامین سے نا واقف رہتے تھے اور محض جلالین و جامع البیان کی عبارات تفسیریہ مقدور میں نظم قرآن کے ملانے میں اپنا وقت ضائع کرتے تھے اور اس کش مکش اور شک در شک میں پڑ کر  ہر دو کی عبارات مقدرہ کی یاداشت سے بھی محروم رہتے تھے پس یہ بات اب نہیں ہوگی اور دائرہ معلومات بڑھے گا اور قرآن کریم سے متعلق بیشمار معلومات حاصل ہونگی کہ یہی باتیں تفسیر کے پڑھنے سے مطلوب ہوتی ہیں جس سے سابقہ تمام نسخے خالی تھے صحت میں بینظیر ہے۔
ناشر قدیمی کتب خانه کراچی

   

Leave a Reply