
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama






alhamdulillaah
masha allah ap hzrat ka ilmy kam deykh kar dil bhut khosh howa
Shukria
هم آپ کے نہايت شکر گزار هيں
ماشاء الله بہت عمده کام
بعض کتابوں کی شروحات نامکمل ہے اگر ان کو مکمل اپلوڈ کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی ۔۔۔۔ تشریحات ترمذی جلد 3 ۔۔ فیض الباری جلد 7 .. 8 … 9 .
السلام علیکم
محترم ایڈمن آپ سے گذارش ہیکہ
بعض کتابوں کی شروحات نامکمل ہے اگر ان کو مکمل اپلوڈ کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی ۔۔۔۔ تشریحات ترمذی جلد 3 ۔۔ فیض الباری جلد 7 .. 8 … 9 .
آپ نے انٹرنیٹ پر اتنا بڑا کام کیا ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں اللہ آپ کی اس محنت قبول فرمائے اور آپ کی عمر علم میں برکت ڈالیں اگر ہوسکے تو تمام شروحات جو آپ نے اپلوڈ کی ہے مکمل کردیں اور جو باقی ہے وہ بھی اپلوڈ کردیں
بخاری شریف کی آخری حدیث کی تقریر کہیں سے مل سکتی ہے؟
بھائی امید ھے کہ آپ خیریت سے ھوں گے ۔عرض یہ ہے کہ ’’کشف الباری‘‘جوکہ صحیح بخاری کی شرح ھے اوریہ تقریروتصنیف ھے حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب دامت برکاتھم کی،اوریہ شاگرد ھیں حضرت حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کے،اوربڑے ہی پائے کے عالم دین ھیں اس وقت یہ مغربی پاکستان کے شہر کراچی میں خدمات انجام دے رھے ھیں اورنصف صدی سے ماشااللہ صحیح بخاری پڑھارھے ھیں ۔ کیا کیا نکات پیش کیے جاتے ھیں بڑی بڑی مشکل ابحاث کوجیسے چند صفحات میں سمیٹ کرپیش کردیاجائے۔
درخواست
یہ ھیکہ کشف الباری کراچی پاکستان سے چھپ رھی ھے اگراسے اپ لوڈ کردیں تو ہم دعاگورھیں گے۔
والسلام
جی ، وہ میرے بھی استاد ہیں بحمداللہ۔۔۔ کشف الباری کی کچھ جلدیں میرے پاس کم ہیں اسلیے پوسٹ نہیں کرسکا۔ فی الحال جو موجود ہیں ان پر کام ہورہا ہے۔ جلد پوسٹ کردی جائے گی انشاءاللہ
G bilkul or khashful bari Jo sahi bukhari ki sharah hy Karachi mein print hoi hy WO plz jald as jald upload or day plzzzzzz
جزاکم اللہ احسن الجزاء،
ماشاءاللہ بہت ہی مفید ویب سائٹ ہے ،دورہ کی کتب کی شروحات بھی اپ لوڈکرتے ہیں،
خزائن السنن شرح ترمذی مولانا سرفراز خان صفدر ؒ کی کتاب بھی اگر اپلوڈ کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی
خزائن السنن شرح ترمذی مولانا سرفراز خان صفدر ؒ کی کتاب بھی اگر اپلوڈ کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی
معذرت! سردست موجود نہیں۔
بارک اللہ فی علمک وعملک وحیاتک ۔
نظام الدین گیلانیاللہ سبحانہُ و تعالٰی آپکو جزائے خیر اور مزید کام کی توفیق عطا فرمائے۔ بس اتنا عرض کروں گا۔
ایں سعادت بزورِ بازو نیست
تا نہ بخشد خدائے بخشندہ
اكر هو سكي تو بحاري شريف كي قال بعض الناس قال ابو داواد اور طحاوي كي شرح بهي ابلود كرلي