امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

دورہؑ حدیث کتابیں مع شروحات

Share your love

161 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. Faiz.ul.bari or tashrihaat.e.tarmizi
    Ki vol 3 agr dobara uploud kia jay to bari meherbani hogi.
    Wo open nhi hote or na download hote hn.

  2. masha’Allah bohat umda Kawish hai…. Allah ic Kawish ko qubool farma kar mazeed Khidmat karne ki tofeeq ata farmae. Ameen.

  3. دورہ حدیث کے علاوہ عربی ششم[مشکوۃ،جلالین،ھدایہ آخرین،ھدایہ اولین،سراجی،الفوزالکبیر،آثارالسنن،ریاض الصالحین،مختصرالمعانی،قوت الاخیار،نورالانوارکی دیگرعربی شروحات] علاوہ ازیں تمام درجات کی عربی شروحات مہیھافرمادیں بڑی مہربانی ہوگی،اللہ تعالی آپ کودونوں جہانوں کی کامیابی وکامرانی عطافرماکرحضورکی شفاعت نصیب فرمائے آمین۔جزاک اللہ خیرالجزاء واحسن الجزاء

  4. Masha Allah Bahut Achhi Koshish Hai Agar Daura-e-Hadith Ki Tamam Kutub Ki Arabi Shuruhat Upload Kardi Jaye To Bahu Meharbani Hogi Nasirbeg Tasgaon

  5. assalam alaikum…..janab ap hazrat ki shakhsiyyat bilasubha qabil e rashk he….ap se darkhwst he ki HAZRAT MOULANA SALEEMULLAH KHAN SB.KI SARHE BUKHARI BHI UPLOAD FARMADEN…..