امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Al Rahmat ul Wasea Urdu Sharh Taozeeh ul Balaghah
الرحمۃ الواسعۃ

Al Rahmat ul Wasea Urdu Sharh Taozeeh ul Balaghah الرحمۃ الواسعۃ

Download (7MB)

Link 1      Link 2

Read Online

Mala Budda Minh Farsi / Urdu
مالا بد منہ فارسی / اردو

Mala Budda Minh Farsi / Urdu مالا بد منہ فارسی / اردو

Download (4MB)

Link 1      Link 2

Read Online

Mala Budda Minh Urdu
مالا بد منہ اردو

Mala Budda Minh Urdu مالا بد منہ اردو

Download (2MB)

Link 1      Link 2

Read Online

Mushkil Tarkibon ka Hal
مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات

Mushkil Tarkibon ka Hal  مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات

Download (7MB)

Link 1      Link 2

Read Online

Sharh Shafia Urdu شرح شافیہ

Sharh Shafia Urdu شرح شافیہ

Download (2MB)

Link 1      Link 2

Read Online

Asan Farsi Qawaid آسان فارسی قواعد
Maulana Saeed Ahmad Palanpuri

Asan Farsi Qawaid آسان فارسی قواعد

Download Link 1

Vol 1 (1MB)     Vol 2 (1MB)

Download Link 2

Vol 1 (1MB)     Vol 2 (1MB)

Read Online
Vol 1         Vol 2

Asan Nahw آسان نحو
Maulana Saeed Ahmad Palanpuri

Asan Nahw آسان نحو Maulana Saeed Ahmad Palanpuri

Download Link 1

Vol 1 (1MB)     Vol 2 (5MB)

Download Link 2

Vol 1 (1MB)     Vol 2 (5MB)

Read Online

Vol 1      Vol 2

Asan Sarf آسان صرف
Maulana Saeed Ahmad Palanpuri

Asan Sarf آسان صرف

Download Link 1

Vol 1 (1MB)     Vol 2 (1MB)

Download Link 2

Vol 1 (1MB)     Vol 2 (1MB)

Read Online

Vol 1      Vol 2

Share your love

158 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. برائے مہربانی اگر آپ قرآن مجید کی تفسیر کو بھی اپلوڈ کریں گے تو ہمارے لئے فائدہ ہوگا جزاکم الله خیر

  2. جناب محترم دوست ایڈیٹر صاحب
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    بیسٹ اردو بکس ویب سائٹ یقیناً ایک زبردست ویب سائٹ ہے۔ جس درس نظامی کے اساتذہ کرام اور طلبہ کرام مستفید ہورہے ہیں۔ اگر درس نظامی ہولڈر میں متوسطہ کتب بھی ایڈ کرلیں ۔ تو بہت اچھی ہوگی۔ اس سے چھوٹے
    مدارس کے اساتذہ کرام اور طلبہ کرام مستفید ہونگے۔ جو دیگر درجات کے تعداد سے زیادہ ہیں۔
    ویب سائٹ کے منتظمین سے درخواست ہے کہ درس نظامی میں متوسطہ کے کتب اور شروحات شامل کریں۔
    بہت مہربانی ہوگی۔
    شکریہ

  3. جزاكم الله احسن الجزاء جزلكم الله خير الجزاء من و وفقكم الله في الدارين

  4. جزاكم الله احسن الجزاء جزلكم الله خير الجزاء من و وفقكم الله في الدارين

  5. This website, no doubt, provides tremendous information and knowledge to the students in their respective categories. In addition it also helps those who are interested in icreasing their knowledge about Islam, its scholars and their services. I wish and pray for its future success.