
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama













Assalamualaikum wr wb! Hazrat ‘deeni dastarkhwan’ aur ‘tauba ka darwaza khula hey’ download nahi hoparahey…rehnumai farmain…..
W Salam
ڈاؤنلوڈ پر ماؤس کا دایاں بٹن کلک کریں اور لسٹ میں
…Save link as یا …Save target as
پر کلک کریں ، نئی ونڈو کھل جائے گی، اس میں کسی نمایاں جگہ پر
کریں۔۔۔۔۔۔۔یا کوئی ڈاؤنلوڈ منیجر کے ذریعے کوشش کریں۔ Saveفائل کو