دراسات دینیہ ۱ کا تعلیمی نصاب مع کتب و شروحات

دراسات دینیہ سال اول کا یہ نصاب ملک کے مدارسِ دینیہ کے سب سے بڑے بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مرتب کردہ ہے۔ خواتین و حضرات کے لئے یہ پہلے سال کا نصاب ہے۔ یہ کورس ان لوگوں کے لئے ہے جو اپنے کاروبار یا ملازمت کے ساتھ ساتھ ضروری دینی علم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
داخلے کے لئے اہلیت مڈل کا پاس ہونا ہے۔

نصاب تعلیم دراسات دینیہ برائے مرد و خواتین از وفاق المدارس العربیہ پاکستان
ترجمہ قرآن کریم مع مختصر تفسیر از سورہ یونس تا عنکبوت
حدر آخری پارہ عم مع حفظ ربع آخر
معارف الحدیث جلد دوم سوم چہارم
تعلیم الاسلام مکمل از مولانا مفتی محمد کفایت اللہ دہلوی صاحب
بہشتی زیور جلد دوم سوم چہارم
علم الصرف حصہ ۲،۱ (اولین) از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب
علم النحو از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب
الطریقۃ العصریۃ الجزء الاول از مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر
قصص النبیین جلد ۲،۱
سیرت خاتم الانبیاء از مفتی محمد شفیع صاحب
کتب برائے مطالعہ: اسوہ رسول ﷺ اور نماز مدلل
معارف الحدیث میں اصل نصاب احادیث ہوں گی ۔

دراسات دینیہ سال اول کی کتابیں و شروحات

تراجم و تفاسیر سورۃ یونس تا سورۃ العنکبوت

ویب سائٹ پر متعدد تفاسیر میں سے اپنی پسند کی تفسیر ڈاؤلوڈ کرسکتے ہیں۔ یہاں کلک/ٹیپ کریں

معارف القرآنتفسیر ذخیرۃ الجنانتفسیر ہدایت القرآنتفسیر عثمانی

کتاب معارف الحدیث
تالیف: مولانا منظور نعمانی صاحب

تعلیم الاسلام مکمل
مؤلف: مولانا مفتی محمد کفایت اللہ دہلوی صاحب

بہشتی زیور
مصنف: مولانا اشرف علی تھانوی صاحب

علم الصرف اولین
از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

شرح علم الصرف اولین

علم النحو
از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

الطریقۃ العصریۃ از مولانا  ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر

الحدائق العربیہ شرح اردو الطریقۃ العصریہ
از: حضرت مولانا محمد اسلم زاہد صاحب

التحفۃ المرضیہ اردو ترجمہ الطریقۃ العصریہ
از : مولانا حافظ مسعود احمد ملتانی صاحب

قصص النبیین
از مولانا ابو الحسن علی ندوی صاحب

اشرف النبیین اردو شرح قصص النبیین

سیرت خاتم الانبیاء ﷺ
از مفتی محمد شفیع صاحب

اسوہ رسول اکرم ﷺ
از مولانا ڈاکٹر عبد الحی عارفی صاحب

دراسات دینیہ سال دوم کا نصاب اور کتابیں یہاں دیکھیں

غلطی کی نشاندہی کے لئے یا معلومات کے لئے نیچے کمینٹس میں رابطہ کریں

   

آپ کی رائے یا تبصرہ