دراسات دینیہ ۲ کا تعلیمی نصاب مع کتب و شروحات

دراسات دینیہ سال دوم کا یہ نصاب ملک کے مدارسِ دینیہ کے سب سے بڑے بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مرتب کردہ ہے۔ خواتین و حضرات کے لئے یہ دوسرے اور آخری سال کا نصاب ہے۔ یہ کورس ان لوگوں کے لئے ہے جو اپنے کاروبار یا ملازمت کے ساتھ ساتھ ضروری دینی علم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
امتحان وفاق المدارس کی طرف سے لیا جاتا ہے۔ داخلے کے لئے اہلیت سال اول میں کامیابی ہے۔

نصاب تعلیم دراسات دینیہ سال دوم برائے مرد و خواتین از وفاق المدارس العربیہ پاکستان
ترجمہ قرآن کریم مع مختصر تفسیر از سوره بقره تا سوره یونس و از سوره عنکبوت تا ختم قرآن
معارف الحدیث جلد ایک پانچ چھ سات
بہشتی زیور جلد پانچ چھ سات
علم الصرف حصہ ۴،۳ (آخرین) از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب
عوامل النحو از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب
الطریقۃ العصریۃ الجزء الثانی از مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر
قصص النبیین جلد ۳۔۴
حیات المسلمین (اردو)
کتب برائے مطالعہ: سیر الصحابیات اور اسلام کیا ہے؟
معارف الحدیث میں اصل نصاب احادیث ہوں گی ۔

دراسات دینیہ سال دوم کی کتابیں و شروحات

سورۃ البقرۃ تا سورۃ یونس و از سوره العنکبوت تا ختم قرآن

ویب سائٹ پر متعدد تفاسیر میں سے اپنی پسند کی تفسیر ڈاؤلوڈ کرسکتے ہیں۔ یہاں کلک/ٹیپ کریں

معارف القرآنتفسیر ذخیرۃ الجنانتفسیر ہدایت القرآنتفسیر عثمانی

کتاب معارف الحدیث
تالیف: مولانا منظور نعمانی صاحب

بہشتی زیور
مصنف: مولانا اشرف علی تھانوی صاحب

علم الصرف آخرین
از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

شرح علم الصرف آخرین

عوامل النحو
از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

سدرۃ النحو اردو شرح عوامل النحو

الطریقۃ العصریۃ از مولانا  ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر

الحدائق العربیہ شرح اردو الطریقۃ العصریہ
از: حضرت مولانا محمد اسلم زاہد صاحب

قصص النبیین
از مولانا ابو الحسن علی ندوی صاحب

اشرف النبیین اردو شرح قصص النبیین

حیوۃ المسلمین
مصنف: مولانا اشرف علی تھانوی

تسہیل حیاۃ المسلمین

سیر صحابیات

اسلام کیا ہے؟

دراسات دینیہ سال اول کا نصاب اور کتابیں یہاں دیکھیں

غلطی کی نشاندہی کے لئے یا معلومات/مشورہ کے لئے نیچے کمینٹس میں رابطہ کریں

   

Leave a Reply