Hikayaat e Ilm o Ulama By Maulana Imdadullah Anwar حکایات علم و علماء

   

Read Online

Hikayaat e Ilm o Ulama - حکایات علم و علماء

Download (30MB)

Link 1       Link 2

حکایات علم و علماء
اکابر علماء اسلام کے علم اور خدماتِ علم کے متعلق خدمات علم کے متعلق نفیس اوراق اور نادر معلومات سے بھر پور دلچسپ اور عظیم کتاب

تأليف: مولانا امداد اللہ انور استاذ جامعہ قاسم العلوم ملتان
صفحات: ۲۵۷
اشاعت: ذو الحجہ ۱۴۲۸ھ بمطابق دسمبر ۲۰۰۸
ناشر: دار المعارف ملتان

انسان کی فطرت میں ہے کہ جب اس کو واقعات و حکایات کی صورت میں بات بیان کی جائے تو اس میں پوری دلچسپی لیتا ہے اور اس کے اثر کو قبول کرتا ہے۔ اس غرض سے اسلام کے ابتدائی سات صدیوں کے اکابر علماء محدثین و فقہاء کے طلب علم اور خدمات علم کے متعلق سینکڑوں مفید حکایات جمع کی ہیں جن میں یہ درس موجود ہے کہ اکابر کا علم کیا تھا اور کسی محنت سے اس کو انہوں نے علم کو حاصل کیا اور اس کی حفاظت کی اور اس کو آگے پہنچایا اور ہمیں ان سے کیا سبق ملتا ہے۔ انشاء اللہ اس کے پڑھنے سے ہمیں اسلامی تعلیم و تدریس میں سچی لگن اور مکمل شوق و ذوق سے اس کی خدمت کی توفیق اور کوشش نصیب ہوگی اور یہ کتاب طلباء ، علماء اور عوام الناس کے لئے مفید اور تحصیل علم کے لئے پورے شوق کا وافر سبب بنے گی۔

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ