کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ

کمپیوٹر میں لنک 1 سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ

لنک 2 سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ بھی یہی ہے۔

واضح رہے کتاب ایک ہی ہوتی ہے دو لنک صرف سہولت کے لئے دیے گئے ہیں۔ آپ صرف لنک 1 سے کتاب ڈاؤنلوڈ کریں یا صرف لنک 2 سے۔
کتاب اگر کئی جلدوں پر مشتمل ہے تو والیم 1 / والیم 2 سے درج بالا طریقے سے ڈاؤن لوڈ کریں شکریہ

 

:موبائل میں ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ
لنک 1 یا لنک 2 پر کچھ دیر کے لئے ٹچ رکھنے سے ایک لسٹ نکل آتی ہے اس لسٹ میں ڈاؤن لوڈ کو منتخب کریں کتاب ڈاؤن لوڈ ہوجائے گی بفضل اللہ۔ نیچے تصویروں پر غور کریں۔

ویڈیو دیکھیں

واضح رہے کہ کتاب کو کھولنے اور پڑھنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر یا موبائل میں پی ڈی ایف ریڈر کا انسٹال ھونا ضروری ہے۔ اپنی پسند کا پی ڈی ایف ریڈر یہاں سرچ کریں

نوٹ: کتابوں کے لنکس پوری احتیاط کے ساتھ لگائے جاتے ہیں پھر بھی اگر کوئی غلطی ہو تو فورا درست کی جاتی ہے۔

اگر کتاب ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی تو درج ذیل چیزوں پر توجہ دیں۔
ہوسکتا ہے کہ
الف۔ آپ کے موبائل یا کمپیوٹر کی سیٹنگ میں کوئی مسئلہ ہو۔
ب۔ آپ جس نیٹ ورک/وائی فائی کو استعمال کررہے ہو اس میں پابندی ہو۔
ج۔ جس ملک/جگہ میں آپ رہتے ہیں وہاں ان سائٹس کو بلاک کا سامنا ہو جن پر ہم کتابوں کو سٹور کرتے ہیں۔
ہم کتابوں کو دو سائٹوں پر سٹور کرتے ہیں
آرکائیو archive.org
میڈیا فائر Mediafire.com
د۔ اگر آپ یوفون نیٹ ورک استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو کتاب آن لائن پڑھنے اور لنک 1 سے ڈاؤن لوڈ کرنے میں مشکل ہوسکتی ہے۔ لنک 2 سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھنے کی کوشش کریں۔

ھ۔ ڈاؤنلوڈ فولڈر چیک کریں۔ ہوسکتا ہے کتاب ڈاؤن لوڈ ہوچکی ہو یا ہو رہی ہو۔

پھر بھی اگر مسئلہ برقرار ہے تو کسی دوست کے موبائل سے کوشش کریں یا نیٹ ورک چینج کرکے چیک کریں یا وی پی این لگا کر چیک کریں۔ ہوسکے تو کسی جاننے والے ماہر سے مدد لیں۔ 

اگر پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوا تو مسئلہ کی تفصیل یا سکرین شاٹ کے ساتھ ضرور رابطہ کریں۔
تفصیل بتائے بغیر ہم مدد نہیں کرسکیں گے۔

Share your love

16 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔میں نے اج تک بہت دنوں سے اس ویب سائٹ سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کی ہے لیکن پچھلے کچھ مہینوں سے میں اس ویب سائٹ سے کتابیں ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتا ہوں۔۔۔۔
    پہلےجس طریقے سے ڈاؤن لوڈ کرتا تھا ابھی بھی اسی طریقہ اختیار کرنے پر بھی ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتا ہو مہربانی کر کے مدد فرمائیے

    • وعلیکم السلام ۔۔۔
      محترم
      ویب سائٹ میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے اور نہ کسی نے اسطرح شکایت کی ہے۔

      لگتا ہے آپ کی سائڈ کا مسئلہ ہے۔

      وی پی این انسٹال کرکے چلائیں اور پھر چیک کریں یا پھر کسی تجربہ کار کو دکھائیں۔۔۔

      شکریہ

  2. میرے پاس اس ویب سائٹ کی سپیڈ بہت سلو ہے ۔
    دوسرے ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنے میں سپیڈ صحیح ہوتا ہے
    کیا وجہ ہوسکتی ہے
    راہنمائی فرمائیں شکریہ

    • آسان حل یہ ہے کہ لنک 2 سے ڈاؤنلوڈ کرلیا کریں۔
      اگر لنک 1 سے ہی ڈاؤنلوڈ کرنا ہے تو مختلف اوقات میں چیک کریں۔ کیونکہ جس سرور پر کتابیں رکھی گئی ہیں اس پر زیادہ لوڈ کی وجہ سے ڈاؤنلوڈنگ سلو ہوتی ہے۔
      یا پھر کوئی ڈاؤنلوڈ منیجر ایپ انسٹال کریں۔
      تکلیف کے لیے معذرت

    • السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
      ..أؤمل انكم بصحة وعافية

    • یہی طریقہ ھے۔ آپ کے فون میں پی ڈی ایف کھولنے والا سافٹ ویر ھونا ضروری ھے۔

  3. میرے مبائل میں کتابیں لوڈ ہو رہی تہی لیکن اب لوڈ نہیں ہو رہی ہے میری رہنمائی کریں

    • ہماری ترتیب میں کوئی تبدیلی نہیں ھوئی ھے۔ آپ کے موبائل میں کسی قسم کی تبدیلی کی وجہ سے یہ مسئلہ آرھا ھوگا۔
      واللہ اعلم

    • This is pdf file not required any software installation.
      You need to install a “pdf reader” programme on your phone then open this book normally.
      Thanks

Qurani Khutbat e Juma wa Eidain By Maulana Abdul Khaliq Mazahiri قرآنی خطبات جمعہ و عیدین از مولانا عبد الخالق صاحب مظاہری
Al Quran 16 Lines Tajweedi Iqra Quran Company - قرآن مجید  16 لائن والا رنگین تجویدی اقرا قرآن اکیڈمی
Download Al Quran 16 Lines Tajweedi Color Idara Al Haram قرآن مجید رنگین تجویدی 16 سطری ادارۃ الحرم
Itikaf ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
Khutbat e Ramzan By Mufti Muhammad Taqi Usmani خطبات رمضان
Al Quran Al Kareem 16 Lines Qudratullah Compny
Al Quran 16 Lines Taj Company القران الکریم سولہ سطری تاج کمپنی
Khutbaat ul Eidain By Maulana Ismail Randeri خطبات العیدین
Al Quran 16 Lines Tajweedi Hammad Company قرآن مجید
Eidain mein Mubarakbadi ka Masnoon Tareeqa By Maulana Khalid Khan Qasmi عیدین میں مبارکبادی کا مسنون طریقہ
Al Quran ul Kareem 16 Lines Darussalam القرآن الکریم سولہ سطری دارالسلام
Ahkam e Eidain By Mufti Muhammad Zaid Mazahiri Nadvi احکام عیدین از مولانا اشرف علی تھانوی
Zakat kay Masail ka Encyclopedia - زکوۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا