Islahi Khutbaat By Mufti Muhammad Taqi Usmani اصلاحی خطبات
Read Online
Download Link 1
Download Link 2
اصلاحی خطبات
مفتی محمد تقی عثمانی
جلد 1: عقل کا دائرہ کار۔ ماه رجب۔ نیک کام میں دیر نہ کیجئے۔ سفارش شریعت کی نظر میں۔ آزادی نسواں کا فریب۔ روزہ ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے؟۔ بدعت ایک سنگین گناہ ہے۔ دین کی حقیقت۔
جلد 2: بیوی کے حقوق۔ شوہر کے حقوق۔ قربانی، حج، عشرہ ذی الحجہ۔ سیرت النبی اور ہماری زندگی۔ سیرت النبی ؐ کے جلسے اور جلوس۔ غریبوں کی تحقیر نہ کیجئے۔ نفس کی کشمکش۔ مجاہدہ کی ضرورت۔
جلد 3: اسلام اور جدید اقتصادی مسائل۔ دولت قرآن کی قدر و عظمت۔ دل کی بیماریاں اور طبیب روحانی کی ضرورت۔ دنیا سے دل نہ لگاؤ۔ کیا مال و دولت کا نام دنیا ہے ؟۔ وعدہ خلافی۔ معاشرے کی اصلاح کیسے ہو؟۔ تجارت دین بھی، دنیا بھی۔ جھوٹ اور اس کی مروجہ صورتیں۔ امانت میں خیانت۔ بڑوں کی اطاعت اور ادب کے تقاضے۔ خطبہ نکاح کی اہمیت۔
جلد 4: اولاد کی اصلاح و تربیت۔ غیبت – ایک عظیم گناہ۔ والدین کی خدمت۔ سونے کے آداب۔ تعلق مع اللہ کا طریقہ۔ زبان کی حفاظت کیجئے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور تعمیر بیت اللہ۔ وقت کی قدر کریں۔ اسلام اور انسانی حقوق۔ شب برات کی حقیقت۔
جلد 5: تواضع رفعت اور بلندی کا ذریعہ۔ خواب کی شرعی حیثیت۔ حسد ایک مہلک بیماری۔ سستی کا علاج چستی۔ آنکھوں کی حفاظت کیجئے۔ کھانے کے آداب۔ پینے کے آداب۔ دعوت کے آداب۔ لباس کے شرعی اصول۔
جلد 6: توبہ : گناہوں کا تریاق۔ درود شریف : ایک اہم عبادت۔ ملاوٹ اور ناپ تول میں کمی۔ بھائی بھائی بن جاؤ۔ بیمار کی عیادت کے آداب۔ سلام کے آداب۔ مصافحہ کے آداب۔ چھ زرین نصیحتیں۔ امت مسلمہ کہاں کھڑی ہے ؟۔
جلد 7: گناہوں کی لذت ، ایک دھوکہ۔ گناہ گار سے نفرت مت کیجئے۔ بیماری اور پریشانی ایک نعمت۔ اپنی فکر کریں۔ دینی مدارس دین کی حفاظت کے قلعے۔ حلال روز گار نہ چھوڑیں۔ سودی نظام کی خرابیاں اور اس کا متبادل، سنت کا مذاق نہ اڑائیں۔ تقدیر پر راضی رہنا چاہئیے۔ فتنہ کے دور کی نشانیاں۔ مرنے سے پہلے موت کی تیاری کیجئے۔ غیر ضروری سوالات سے پر ہیز کریں۔ معاملات جدیدہ اور علماء کی ذمہ داریاں۔
جلد 8: تبلیغ و دعوت کے اصول۔ راحت کس طرح حاصل ہو ؟۔ دوسروں کو تکلیف مت دیجئے۔ گناہوں کا علاج خوف خدا۔ رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے۔ مسلمان مسلمان بھائی بھائی۔ خلق خدا سے محبت کیجئے۔ غصے کو قابو میں کیجئے۔ علماء کی توہین سے بچیں۔ مؤمن ایک آئینہ ہے۔ دو سلسلے کتاب الله – رجال الله۔
جلد 9: ایمان کامل کی چار علامتیں۔ مسلمان تاجر کے فرائض۔ اپنے معاملات صاف رکھیں. اسلام کا مطلب کیا ؟۔ ہ آپ زکوٰۃ کس طرح ادا کریں ؟۔ کیا آپ کو خیالات پریشان کرتے ہیں؟۔ گناہوں کے نقصانات۔ منکرات کو روکو – ورنہ ؟۔ جنت کے مناظر۔ فکر آخرت۔ دوسروں کو خوش کیجئے۔ مزاج و مذاق کی رعائیت کریں۔
جلد 10: پریشانیوں کا علاج۔ رمضان کس طرح گزاریں ؟۔ دوستی اور دشمنی میں اعتدال۔ بری حکومت کی نشانیاں۔ بڑے کا اکرام کیجئے۔ استخارہ کا مسنون طریقہ۔ رزق حلال کی طلب۔ ہ تعلقات کو نبھائیے۔ غلط نسبت سے بچیئے۔ احسان کا بدلہ احسان۔
جلد 11: مشورہ کرنے کی اہمیت۔ عمل کے بعد مدد آئے گی ۔ شادی کرو، لیکن اللہ سے ڈرو۔ دوسروں کی چیزوں کا استعمال۔ طنز اور طعنہ سے بچے۔ خاندانی اختلافات کے اسباب اور ان کا حل۔
جلد 12: نیک بختی کی تین علامتیں۔ جمعۃ الوداع کی شرعی حیثیت۔ عید الفطر – ایک اسلامی تہوار خندہ پیشانی سے ملنا سنت ہے۔ حضور ﷺ کی آخری وصیتیں۔ یہ دنیا کھیل تماشا ہے۔ جنازے کے آداب۔ چھینکنے کے آداب۔ دنیا کی حقیقت۔ سچی طلب پیدا کریں۔ بیان نر ختم قرآن کریم و دعا ۔
جلد 13: مسنون دعاؤں کی اہمیت۔ صبح کے وقت کی دعائیں۔ بیت الخلاء میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعائیں۔ گھر سے نکلنے اور داخل ہونے کی دعا۔ ” بسم اللہ کا عظیم فلسفہ۔ وضو کے دوران اور بعد کی دعائیں۔ کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا۔ مصیبت کے وقت کی دعا۔ مسجد میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعائیں۔ سوتے وقت کی دعائیں اور اذکار۔
جلد 14: حج ایک عاشقانہ عبادت۔ محرم اور عاشورہ کی حقیقت۔ نماز میں آنے والے خیالات۔ برائی کا بدلہ اچھائی سے دو۔ مسلمانوں پر حملہ کی صورت میں ہمارا فریضہ۔ اوقات زندگی بہت قیمتی ہیں۔ کامیاب مؤمن کون ؟۔ نماز کا مسنون طریقہ۔ زکوۃ کی اہمیت اور اس کا نصاب۔ زکوۃ کے چند اہم مسائل۔
جلد 15: تعویز گنڈے اور جھاڑ پھونک۔ اچھے اخلاق کا مطلب۔ دلوں کو پاک کریں۔ نکاح جنسی تسکین کا جائز ذریعہ۔ آنکھیں بڑی نعمت ہیں۔ خواتین اور پردہ۔ بے پردگی کا سیلاب۔ امانت کی اہمیت۔ عہد اور وعدہ کی اہمیت۔ نماز کی حفاظت کیجئے۔
جلد 16: وقت بڑی نعمت ہے۔ گناہ چھوڑ دو، عابد بن جاؤ گے۔ قناعت اختیار کرو۔ اللہ کے فیصلے پر راضی ہو جاؤ۔ دوسروں کے لئے پسندیدگی کا معیار بڑوں سے آگے مت بڑھو۔ بدعات حرام کیوں؟۔ ہر خبر کی تحقیق ضروری ہے۔ ملاقات اور فون کرنے کے آداب۔ زبان کو صحیح استعمال کریں۔ اللہ کا حکم بے چون و چرا تسلیم کرو۔ حق کی بنیار پر دوسرے کا ساتھ دو۔
جلد 17: کسی کا مذاق مت اڑاؤ۔ قومیت کے بت توڑ دو۔ بدگمانی سے بچئے۔ جھگڑوں کا بڑا سبب قومی عصبیت۔ جاسوسی مت کیجئے۔ زبانی ایمان قابل قبول نہیں۔ غیبت مت کیجئے۔ اعتدال کے ساتھ زندگی گزاریں۔ کون سی غیبت جائز ہے۔ صحابہ کی نظر میں دنیا کی حقیقت۔ غیبت کے مختلف انداز۔ گھر کے کام خود انجام دینے کی فضیلت۔
جلد 18: یہ دنیا آخری منزل نہیں۔ . صراط مستقیم حاصل کرنے کا طریقہ۔ اللہ کا حکم سب سے مقدم ہے۔ . حاسد سے پناہ مانگو۔ صرف اللہ سے مانگو۔ حسد کا علاج۔ اللہ تعالی تک پہنچنے کا راستہ۔ خیالات اور وہم کا علاج۔ جادو اور آسیب کا علاج۔ شفاء دینے والے اللہ تعالی ہیں۔ سجدہ کسی اور کے لئے جائز نہیں۔ افضل صدقہ کونسا ؟۔
جلد 19: توہین رسالت اسباب اور سد باب۔ قرآن کریم کی تعلیم عظیم خدمت ہے۔ موسیقی اور ٹی وی چینلز کا فساد۔ دین کی دعوت دینے کا طریقہ۔ ماحولیاتی آلودگی اور اس کے اسباب۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا انداز تعلیم۔ دینی مدارس کیا ہیں؟۔ زبان اور رنگ ونسل کی بنیاد پرکسی کو نقصان پہنچانا جائز نہیں۔ مسلمانان عالم کی پستی کے دو سبب۔ دارالعلوم دیوبند میں شیخ الاسلام مدظلہم کا اہم خطاب۔ طلباء دورۂ حدیث سے الوداعی نصیحتیں۔ اپنی غلطی کا اعتراف کیجئے۔
جلد 20: کون سا مال خرچ کریں اور کن لوگوں پر ؟۔ تعلیم کا اصل مقصد کیا ہے؟۔ اصلاح کا آغاز اپنی ذات سے کیجئے۔ پڑوسی کے حقوق اور ہدیہ کے آداب۔
اسکول اور ویلفیر ٹرسٹ کے قیام کی ضرورت۔ ہر کام اللہ کی رضا کے لئے کیجئے۔ تمام اعمال اور اقوال کا وزن ہوگا۔ معاشرتی برائیاں اور علماء کی ذمہ داریاں۔ ظالم حکمران اور دین کے احکام پر عمل۔ مدارس میں طلباء کو کس طرح رہنا چاہیے؟۔ ماہ ربیع الاول کا کیا تقاضہ ہے؟۔ طالبات کے لئے تین ہدایات۔
جلد 21: کلمہ طیبہ لا إله إلا الله ” کے تقاضے۔ پہلے قدم بڑھاؤ پھر اللہ کی مدد آئیگی۔ دوسروں کو تکلیف سے بچائیے۔ اللہ کا بندوں سے عجیب خطاب۔ بے حیائی کو روکو۔ ورنہ۔ اللہ کے ولی کو تکلیف دینے پر اعلان جنگ۔ حیا کی حفاظت کے طریقے۔ سجدوں کی کثرت اللہ کے قرب کا ذریعہ۔ کسی نیکی کو حقیر مت سمجھو۔ دو عظیم نعمتیں اور ان کی طرف سے غفلت۔ کون ساعمل صدقہ ہے۔ جنت اور دوزخ پر پردے پڑے ہوئے ہیں۔
جلد 22: مغربی اقوام اور سامان عبرت۔ دوسروں پر ظلم سے بچیے۔ وحی الہی کی ضرورت اور اہمیت۔ نیکی کی دعوت دیجیے۔ وضو سنت کے مطابق کیجیے۔ امر بالمعروف چھوڑنے کا وبال۔ یوم جمعہ کی فضیلت اور اس کے اعمال۔ سنت کی اتباع کیجیے۔ نفلی عبادات پابندی سے ادا کیجیے۔
جلد 23: انسان بنے کی فکر کریں۔ سنت کو زندہ کیجئے۔ حقوق العباد کے معاملے میں اللہ سے ڈرو۔ انعامات رمضان پر شکر۔ یہ دنیا بے حقیقت ہے۔ ظلم کی مختلف صورتیں۔ وساوس اور خیالات کی حقیقت۔ حقیقی مسکین کون؟۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت۔ سب سے افضل عمل کونسا ہے؟۔ بیوی بچوں پر خرچ کرنے کا ثواب اور مہر کے مسائل۔ مدارس دینیہ کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں۔
Leave a Reply