Islam kia hai? By Maulana Muhammad Manzoor Nomani اسلام کیا ہے؟
Download (9MB)
اسلام کیا ہے؟
اسلام کی حقیقت اور اس کی تعلیم سے مسلمانوں کو واقف کرنے اور ان میں ایمانی روح اور دینی زندگی پیدا کرنے کے لئے یہ کتاب خاص غور اور توجہ سے لکھی گئی ہے۔ اس میں بیس سبق ہیں، جن میں سے ہر ایک میں دین کے کسی ایک اہم شعبے کی تفصیل اور وضاحت قرآن وحدیث سے کی گئی ہے، ہر سبق اپنے موضوع پر گویا ایک مستقل مضمون اور موثر خطبہ ہے۔ زبان نہایت شیریں اور آسان ہے کہ کم پڑھے لکھے لوگ اور بچے بھی خوب سمجھ سکتے ہیں۔
تالیف: مولانا محمد منظور نعمانی صاحب
صفحات: ۲۱۶
43
Leave a Reply