Itikaf ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا

   

Read Online

Itikaf ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا

Download (7MB)

Link 1      Link 2

اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا
مؤلف: مفتی محمد انعام الحق قاسمی صاحب دار الافتاء جامعة العلوم الاسلاميه علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
تخریج: مفتی محب الحق صاحب

صفحات: ۱۷۱
ناشر: بیت العمار کراچی

چونکہ مسنون اعتکاف کا وقت ایک سال کے بعد آتا ہے، لمبا وقفہ ہونے کی وجہ سے مسائل بھی یاد نہیں ہوتے ، خاص طور پر اعتکاف کے اہم اور نازک عبادت ہونے کی وجہ سے اس میں بھول چوک بھی معاف نہیں ، معمولی بے احتیاطی اور بے خیالی سے اعتکاف فاسد ہو جاتا ہے اور قضا لازم ہوتی ہے، اس لئے بندہ نے اعتکاف کے ضروری ضروری مسائل حروف تہجی کی ترتیب سے جمع کر دیئے ہیں تاکہ اعتکاف کرنے والوں کو مسائل کے اعتبار سے پریشانی نہ ہو، لغت کی کتاب کی طرح آسانی سے مسائل کو نکال کر پڑھ لیں اور اس کے مطابق عمل کر لیں، اور اعتکاف کے اجر و فضائل سے اپنے نامہ اعمال کو بھر لیں، اور بندہ کو بھی خاص دعا میں یا درکھیں ۔۔۔۔ مؤلف

   

Leave a Reply